March 28, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

دوسرے دن العادل مفت اردو سینٹر کی جانب سے افطار کا اہتمام

دوسرے دن العادل مفت اردو سینٹر کی جانب سے افطار کا اہتمام

مہواویشالی / العادل مفت اردو ہندی ایجوکیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ ٹرسٹ شاہ پور خرد بلاک چہرہ کلاں مہواویشالی کے بانی و سربراہ حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی شاہ پوری کے جانب سے بھرپور دعوت افطار دوسرے دن بھی اہتمام کیا گیا جہاں گاؤں کے ہی سارے بچے بوڑھے نوجوانوں نے افطار کی خصوصی طور پر مولانا شمیم احمد شمسی ، ڈاکٹر نعیم الدین ، ڈاکٹر شہباز ، انجینیئر سرفراز ، انجینیئر آصف رضا ، محمد سیراج ، انجینیئر شاہد حسین ، انجینیئر اسامہ بن نظام ، طفیل بن نظام ، راجو بھائی چھپرہ ، شعیب انصاری چھپرہ ، ناظم انصاری روائل ٹینٹ ہاؤس ، محمد ساجد سمیت سینکڑوں روزہ دار شریک افطار ہوئے جہاں مہمانوں کا استقبال میں عزیزم حسان عادل ، ارسلان عادل ، صفوان عادل ، عفیفہ عادل ، صحافی و شاعر اعجاز عادل ، شبانہ فردوس ، نکہت خاتون ، فاطمہ خاتون ، شاذیہ شہناز ، شرمین صغیر ، زرین صغیر ، التمش غزالی ، اقدس غزالی پیش رہے اور خوب خوب دعائیں لیں

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.