May 5, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

ہماری بہنیں اس بار حجاب اور جمہوری آئین کو بچانے کے لئے ووٹ کریں/ شبانہ/ حنا/ ناصرہ*

*ہماری بہنیں اس بار حجاب اور جمہوری آئین کو بچانے کے لئے ووٹ کریں/ شبانہ/ حنا/ ناصرہ*

*مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ ڈی ایل ایڈ و سی ٹیڈ پاس و بی پی ایس سی اسٹو ڈینٹ و مفت دینی منظم کلاس و العادل مفت اردو ہندی کوچنگ پوائنٹس شاہ پور خرد بلاک چہرہ کلاں مہواویشالی کی متحرک فعال معلمہ و اردو اخبار کی صحافیہ و ڈی ایل ایڈ و سی ٹیڈ پاس و بی ،پی ، ایس ،سی، اسٹو ڈینٹ حنا پروین دیسری مادھو پور و نیک خاتون ناصرہ پروین سمیت کئ تعلیم یافتہ خاتون نے ایک شادی کی تقریب میں نمائندہ سے گفتگو کرتےہوئے اپنی بہنوں سے گزارش کی کہ 2024 عام لوک سبھا انتخاب میں ہماری بہنیں اپنے سروں کے حجاب اور جمہوری آئین کو بچانے کے لئے انڈیا الائنس پارٹی کو ووٹ کریں اور اول وقت میں ووٹنگ کی جگہ پہونچ کر بھر پور حق راۓ دیہی کا استمعال کر امن پسند امیدوار کو جیت درج کرائیں یاد رکھیں کہ ووٹنگ کے دن ناشتہ بنانے سے پہلے اپنا ہی نہیں بلکہ ہر گھر کے خاتون بہنیں بیداری دکھائیں اور ووٹ کی قیمت کو سمجھیں اور خود دیں اور دلوائیں کیونکہ کہ حالیہ مرکزی سرکار کی نیت قوم مسلم کے پاکیزہ ماں اور بہنوں کے لئے ناپاک ہے اور یہی وقت ہے اپنے ووٹ سے ہرانے کا*
*متحد ہوکر ہمیں تیار ہونا چاہئے*
*ملک میں اب امن کا سرکار ہونا چاہئے*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.