May 6, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

جد یو ایم ایل سی امیدوار ابھیشیک جھا کے لئے ووٹر بناتے پارٹی کارکنان

جد یو ایم ایل سی امیدوار ابھیشیک جھا کے لئے ووٹر بناتے پارٹی کارکنان

 

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ آئندہ تقریبا ستمبر 2024 میں ہونے والے ایم ایل سی ضمنی انتخاب ترہت کمشنری کا ہونے جا رہا ہے جس کی گرماہٹ اور سنسناہٹ حلقہ میں زوروں پر دیکھی جارہی ہے واضح ہو کہ اس ایم ایل سی امیدوار کا ووٹر 6 ضلع کے وہ ووٹر ہوتے ہیں جو شخص تعلیمی معیار سے گریجویٹ پاس ہوتے ہیں حلقہ بہت بڑا ہونے سے گروپ وائز حلقہ وائز کام کو پارٹی بانٹ دیتی ہے تاکہ کام آسان ہو جائے معلوم ہوکہ ترہت کمشنری کے سابق ایم ایل سی جد یو پارٹی کے جناب دیویش چندر ٹھاکر بنے تھے جو اپنی آبائی ضلع سیتامڑھی سے 2024 کے پارلیمانی انتخاب میں ایم پی امیدوار میں جیت حاصل کر چکے ہیں اس وجہ کر آئین کے مطابق خالی جگہ کو ووٹنگ کے ساتھ جیت حاصل کر جگ کو پر کرنا پرتا ہے اس جد یو کے مکھیا وزیر اعلیٰ بہار جناب نتیش کمار نے پارٹی کے دوسرے امیدوار نوجوان فعال متحرک پارٹی کے سچے سپاہی ابھیشک جھا کو بنایا گیاہے اور پارٹی کو پھر دوبارہ ترہت کمشنری سے جیت ہو اس کے لئے پارٹی نے ووٹر بنانے کے لئے ہر خطہ میں ضلع سے لیکر بلاک اور گاؤں تک عہدیداران و کارکنان کو ووٹر بنانے کی ذمہداری سونپی جاچکی ہے جہاں پارٹی کے سچے اور پکے وفادار رکن و اقلیتی سیل کے ضلع ویشالی صدر و سابق مکھیا چاند پور فتح شریف پاتے پور ویشالی و داروغہ عہدہ سے سبکدوش جناب مصطفٰی حسن انصاری اپنے حامیوں کے ساتھ ضلع ویشالی کے چہرہ کلاں بلاک واقع شاہ پور خرد پنچائت کے بیربھان جلال پور ، محمد پور ، بہبل پور ، چکچوہر ، ابا بکر پور پنچائت کے چین پور ، کرہٹیا بزرگ پنچائت کے رامپور ، سلیم پور ، کیلا جلال پور گاؤں میں گھوم گھوم کر سینکڑوں کی تعداد میں آج دیر شام فارم یکجا کر بھرنے کا کام کیا جہاں سابق نائب پرمکھ چہرہ کلاں افضل انصاری ، مولانا اکبر رضا اشرفی ، عباس انصاری ، لوجپا شاہ پور خرد پنچائت اسلم انصاری ، محمد صفدر انصاری ، محمد الیاس انصاری ، سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع ویشالی رکن محمد خورشید عالم ، محمد انور انصاری ، جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی شاہ پور خرد ویشالی ، ہادی انصاری ، اشرف انصاری سمیت درجنوں پارٹی کے نوجوان کارکنان نے ذمہداری سے تمام کاغزات کے ساتھ فارم یکجا کرنے کا کام کیا

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.