مہواویشالی اسمبلی حلقہ باشندہ کو صحت مند بنانا چاہتی ہوں/ ڈاکٹر آسمہ پروین
مہواویشالی اسمبلی حلقہ باشندہ کو صحت مند بنانا چاہتی ہوں/ ڈاکٹر آسمہ پروین
مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ جنتا دل یونائٹڈ پارٹی کی سابق مہوا اسمبلی حلقہ امیدوار آئرن لیڈی محترمہ ڈاکٹر اسمہ پروین نے چہرہ کلاں بلاک کے تحت سہان گاؤں وشنو مندر کے نزدیک مفت صحت کیمپ لگا کر سینکڑوں خواتین و مرد حضرات کو چیک اپ کر طرح طرح کی بیماریوں سے روشناس ہوئیں ٹیم نے جسمانی جانچ کر مفت میں دوا بھی تقسیم کی اس موقع سے محترمہ ڈاکٹر اسمہ پروین نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہی کی لوگوں کا خدمت کرنا اصل دھرم ہے میں مہوا اسمبلی حلقہ کے لوگوں کو جسمانی صحت سے بھی اچھا بنانا چاہتی ہوں ساتھ ہی عزت ماب وزیراعلی نتیش کمار کے منصوبہ کو بھی لوگوں کے گھر گھر تک پہنچانا چاہتی ہوں اس لیے اج سے میں خدمت کا اغاز مہوا اسمبلی حلقہ سے کر دیا ہوں یہ پروگرام اسمبلی حلقہ کے پنچائت وار کروں گی تاکہ صحت مند سماج ہونے سے ہی صحت مند صوبہ بن سکتا ہے اج کے کیمپ میں ڈاکٹر اسمہ پروین کی ٹیم کے ساتھ آدیتی کماری ، روزی کماری ، راج کمار، پرویش کمار ستپال کمار، انکت کمار ، معراج احمد ، مدن کمار وغیرہ شامل تھے جو مریضوں کو چیک کر دوا کی تقسیم اور جانچ کر رہے تھے ۔
تصویر میل پر ہے
