July 31, 2021

NR INDIA NEWS

News for all

آج دوپہر3 سے 6بجے تک شیب پورہوڑہ کی عظیم سنی درس گاہ الدائرة العلمیة میں درس عالمیت کاشاندارآغازہوا۔

آج دوپہر3 سے 6بجے تک شیب پورہوڑہ کی عظیم سنی درس گاہ الدائرة العلمیة میں درس عالمیت کاشاندارآغازہوا۔جس کی صدارت حضوراسدالعلماکی زوجہ محترمہ سعیدہ خاتون صاحبہ اورنظامت کافریضہ عزیزہ سیدہ رفعت سلمھانے انجام دیاجب کہ خصوصی توسیعی خطبہ کے لئیے صدرالشریعہ کے خاندان کی عالمہ فاضلہ بہو محترمہ صندل حبیبہ صاحبہ کی تشریف آوری ہوئی۔اس تقریب میں محترمہ عالمہ غزالہ پروین شیب پور نے اپنے خطاب سے سامعات کو مسحور کیں اورعزیزہ فرحین صدیقی عزیزہ مصباح جلال عزیزہ شاذیہ بانو عزیزہ عشرت نسیم نے اپنی نعت خوانی سے قلوب نسواں کو تازگی بخشیں۔آخر میں عزیزہ فرحین صدیقی نے الدائرة العلمیہ کی طرف سے سامعات ومہمانان معظمات کی بارگاہ میں ہدیہ تشکر پیش کیا۔صلوة وسلام ودعاخوانی پر تقریب کااختتام ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.