March 17, 2022

NR INDIA NEWS

News for all

نامزدگی کے آخری دن تین امیدواروں نے نامزدگی داخل کیا۔

*نامزدگی کے آخری دن تین امیدواروں نے نامزدگی داخل کیا۔*

سمستی پور (ذکی احمد)

بہار قانون ساز کونسل کے لیے نامزدگی کے آخری دن، ایم ایل سی امیدوار اویناش کمار، آزاد امیدوار پون کمار پاسوان اور جتیندر کمار چودھری نے کانگریس پارٹی سے آزاد امیدوار کے طور پر نامزدگی کی۔ جیسے ہی وہ نامزدگی کے بعد کلکٹریٹ سے باہر آئے، آزاد امیدوار جتیندر چودھری کا ان کے حامیوں نے پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا۔ پوچھنے پر امیدوار جتیندر چودھری نے کہا کہ ضلع میں صرف چاہور میرا چرچا ہے۔ یہی نہیں عوامی نمائندوں کی طرف سے بھی بھرپور تعاون حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار عوام کے نمائندے مجھے منتخب کر کے قانون ساز کونسل میں بھیجیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.