April 18, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

سید مشتاق نے ہینڈیکیپڈ خواتین کے ساتھ منایا عید ملن۔

سید مشتاق نے ہینڈیکیپڈ خواتین کے ساتھ منایا عید ملن۔
ہیڈیکیپڈ ایسوسیشن صدر ضلع بارہمولہ محمد امیں نے کی خوش اصلوبی سے شمولیت .

این آر انڈیا نیوز
جموں کشمیر

آج ہینڈیکیپٹ ٹنگمرگ، کنزر ، ماگام، کے خواتین نے کنزر بارہمولہ میں ایک زبردست اور پر جوش عید ملن منایا جس کی صدارت محترمہ رقیہ بٹ نے کی اور اس عید ملن کا اہتمام جموں کشمیر مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی و سیئینیر صحافی سید مشتاق اور محمد امیںن ضلع صدر بارہمولہ ہینڑیکیپڈ ایسوسیشن نے کیا اس ملن میں ملحقہ علاقے سے وابستہ ہینڈیکیپڈ لڑکیوں شرکت کی اس ملن کا پورا اہتمام سید مشتاق و محمد امین ضلع صدر بارہمولہ نے کیا تھا، خواتین نے پر جوش انداز میں عید ملن منایا اور بہت ہی خوشی کا اظہار کیا۔
اس ملن میں سید مشتاق نے آ ئے روز مشکلات سے لڑنے کے لئے ان خواتین سے بات کی اور کہا کہ آپ سماج میں ایک اہم ستون کی حیثیت رکھتے ہیں انشاء اللہ ہم کسی بھی مشکلات کا سامنا کرنے کے لئے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس بات کو لے کر گورنمنٹ سے گزارش کرتا آیا ہے کہ ایسے لوگوں کے لئے دفاتر و دیگر محکمات میں اچھی خاصی خصوصیت ہونی چاہیے ۔
آخر پر تمام ممبروں نے جوشی کا اظہار کیا اور ایک دوسرے کے ساتھ ملاقی ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.