طبیعت بحال ہونے پر راجد صدر نسیم ربانی نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا
طبیعت بحال ہونے پر راجد صدر نسیم ربانی نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا
مہوا ویشالی / شبانہ فردوس / فعال متحرک راجد پارٹی کی سینئر رہنما و مہوا بلاک صدر و روزنامہ ہندی ، روزنامہ تہلکہ ، روزنامہ بہار منتھن ہندی ، روزنامہ این آر یوٹیوب چائنل کے بیورو چیف جناب نسیم ربانی گزشتہ مہینہ مہوا غازی پور سڑک پر حادثے کے شکار ہو گئے تھے جس سے حالت بہت نازک بن گئ تھی اور گھر والوں نے پٹنہ کے میدانتا اسپتال میں علاج کے بعد پٹنہ کے راجا بازار واقع اندرا گاندھی اسپتال میں لے جایا گیا جہاں سے ان کا علاج چل رہا ہے جناب ربانی نے روز نامہ اردو اخبار کے صحافی اعجاز عادل شاہ سے بیمار پرسی کے بعد انہوں اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے تمام معتقدین ، متوسلین ، محبین کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کے نیک دعاؤں کی برکت سے طبیعت بحال ہوئی ہے لیکن ابھی اور دوا کے ساتھ دعا کی ضرورت ہے انہوں نمائندہ سے یہ بھی بتایا کہ ڈاکٹر صاحب صرف ایک مہینہ کا وقت دیا ہے اس وقفہ میں پیر کا ہڈی جر جاتاہے تو بہتر ہے نہیں تو آپریشن کے بعد آپریشن کر اسٹیل پلیٹ ڈالیگا اس انہوں دوبارہ قارئین سے محبین سے گزارش کی کہ مذید اللہ پاک سے دعاء فرمائے تاکہ دوا سے ہی پیر ٹھیک ہوجائے اور مجھے صحتِ کاملہ عطا ہوجائے
