September 19, 2023

NR INDIA NEWS

News for all

ہیر وٹنو ٹنگمرگ بارہمولہ کشمیر میں آج صبح سے مقامی باشندوں کی طرف سے ایک پر جوش جشن منایا گیا

سید مشتاق این آر نیوز انڈیا جموں کشمیر

ہیر وٹنو ٹنگمرگ بارہمولہ کشمیر میں آج صبح سے مقامی باشندوں کی طرف سے ایک پر جوش جشن منایا گیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ انکی تیس سالہ مانگ متعلقہ باشندہ گلزار احمد لون جو کہ گلوبل فین آف نریندر مودی کے جموں کشمیر انچارج بھی ہیں نے انکو گاوں ایک سڑک کی بنیاد ڈال کر اسکو میگڈمیز بھی کروایا ، واظع رہے کہ اس گاوں میں آج تک تیس سال سے پہلے لوگ اس کی مانگ کررہے تھے،
لوگوں نے گلزار احمد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گلزار احمد گاوں کی ترقی کے لئے بہت جدوجہد کی، گلزار احمد نے بھی عوام کو اس بات کی یقین دہانی دی کہ وہ اپنے علاقے اور پورے جموں کشمیر کے لوگوں کے مسائل کو لے کر متعلقہ حکام سے فوری حل کے لئے کمر بست رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.