February 29, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

پروفیسر ظفر کے والد حاجی عبد الرحیم صاحب نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

پروفیسر ظفر کے والد حاجی عبد الرحیم صاحب نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

حاجی پور/ عادل شاہ پوری/ ڈاکٹر پروفیسر ظفر انصاری ظفر سینٹرل یونیورسٹی الہ آباد و محمد رحمت اللہ انصاری و محمد عظیم اللہ انصاری کے والد محترم حاجی عبد الرحیم انصاری صاحب کا انتقال گزشتہ روز کولکاتا شہر کے ہلدیا میں بڑے فرزند محمد سلیم انصاری صاحب کے رہائش گاہ پر ہوگیا جن کا جسم خاکی آبائ گاؤں پیترا پور خالق نگر گوریہار ضلع مظفر پور لایا گیا جہاں بعد نماز ظہر دن کے 2 بجے پیترا پور قبرستان کے احاطہ میں ہزاروں افراد نے نماز جنازہ ادا کی اور نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کیا جنازے کی نماز امام صاحب پیترا پور مسجد نے پڑھائی جنازے میں مرحوم کے محبان راجد پارٹی کے سینئر لیڈر محمد طفیل انصاری عرف پٹیل جی ، جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی نئ دلی، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، ماسٹر محمد رحمت اللہ ، محمد پرویز اپلو ٹائر مظفر پور ، ڈاکٹر عبد الرؤف انصاری ، محمد نظام الدین چھپرہ ، قربان علی و محمد مرتضی پچدہی و علی حسین پچدہی ، عین الحق کولکاتا ، عبد القدوس کولکاتا ، عرفان ہدایت پور ، محمد سیراج بنکل ، ڈاکٹر شمیم ٹکناری ، محمد احسان شاہ پور ، محمد شکیل مادھو پور ، بی جے پی کے مولانا غلام اختر مصباحی ، پوتا محمد نیاز ، محمد صفدر وغیرہ نواسہ محمد صابر وغیرہ ، بھتیجہ محمد منصور و سرفراز وغیرہ نے شریکِ جنازہ تھے ان کے علاوہ بزریعہ فون انجینیئر خورشید احمد محکمہ آبی وسائل بہار سرکار پٹنہ گوپال گنج ، پرویز عالم گورمینٹ لائبریری پٹنہ کے ساتھ بزمِ سخنوران انٹر نیشنل مہوا ویشالی کے پروفیسر ناظم قادری سنگھاڑہ ، پروفیسر عبد السمیع نیورا ، پروفیسر واحد نظیر پٹنہ ، ڈاکٹر پرویز انجم مدھوبنی ، بشر رحیمی مہوا ، محمد آزر کلکتوی ، ایوب عادل ہگلی ، سمیع احمد ثمر سارن ، سرور پنڈولوی ، سعید قادری ، قمر شاہدی ، سبطین پروانہ ، نیاز نذر فاطمی سمیت کئ اہم شخصیات نے تعزیتی پیش کی مرحوم 101 ایک سال کی عمر میں وفات پائی مرحوم حج کے بعد نہایت سادگی کی زندگی گزاری ساتھ ہی خاکساری ، ملنساری بھی کوٹ کوٹ کر زندگی میں بھڑی ہوئ تھی ساتھ ہی صوم صلوۃ کے پابند تھے انہوں نے بیٹا، بیٹی ، بہو ، نواسہ ، نواسی ، پوتا ، پوتی سے بھرا پورا خاندان چھوڑ گئے ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.