April 12, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

کیریئر کوچنگ میٹرک اور انٹر میں کامیاب بچوں کو انعام واکرام سے نوازا

کیریئر کوچنگ میٹرک اور انٹر میں کامیاب بچوں کو انعام واکرام سے نوازا

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ کیریئر کوچنگ سینٹر چہرہ کلاں بلاک موضع سیہان میں گزشتہ کئ سالوں سے چل رہا ہے اور اس میں پڑھنے والے بچوں نے سال 2024 میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ میں 400 نمبر سے زیادہ لانے والے طلبہ و طالبات کو حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کوچنگ کے سینٹر ٹیچر راجیش کمار راۓ ، بانی شنکر کمار ، محمد نور عالم ، بادل کمار ، ملین کمار ، چنچلا کماری ، لکھندر کمار وغیرہ نے انعام واکرام سے نوازا واضح ہو پروگرام کا انعقاد خصوصی مہمان شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، ٹیچر وریندر شرما اور ٹیچر راجیش کمار کے ہاتھوں شمع روشن کر ہوا معلوم ہوکہ اس کوچنگ کی امریتا کماری 426 روپا کماری 423 نساء کماری 401 روبی کماری 398 انجلی کماری 393 انسکا کماری 398 نہاکماری 348 سونی کماری 369 نبمر لاکر انٹر میڈیٹ میں کوچنگ کا نام روشن کیا درجہ دسویں کے انگت کمار 469 اربن کماری 447 نوین کمار 451 سری کمار 431 دیا کماری 448 ائی یو سی کماری 411 کلثوم خاتون 411 کماری 406 سیتا کماری 410 ذبح پروین 381 نصرت پروین 339 تنو پروین 364 محمد ساحل 375 اور محمد مقصود 378 نمبر لا کر کوچنگ کا نام روشن کیا جہاں ائے ہوئے مہمان اور کوچنگ کے اساتذہ نے مستقبل کے لیے اچھی اور نیک دعائیں دی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.