May 5, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

ماسٹر علی امام سوندھو کے چھوٹا بھائی توحید عالم کا انتقال

ماسٹر علی امام سوندھو کے چھوٹا بھائی توحید عالم کا انتقال

*مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ گورول بلاک واقع موضع سوندھو گلزار باغ باشندہ جناب ماسٹر محمد علی امام صاحب کا چھوٹا بھائی محمد توحید عالم کا اچانک انتقال انا للہ وانا الیہ راجعون واضح ہو کہ مرحوم کا انتقال مظفر پور شہر میں اپنے رشتے دار کے یہاں 3 مئ 2024 کو بعد نماز جمعہ 55 سال کی عمر ہوگیا جس سے اہل خانہ میں غم کی لہر دوڑ گئی معلوم ہوکہ مرحوم کا جنازے کی نماز 4 مئ 2024 کو بعد نماز ظہر آبائ گاؤں سوندھو گلزار باغ کے قبرستان میں ادا کی جائیگی لہزا خصوصی طور پر انکے لواحقین معتقدین احبا و اقرباء سے گزارش ہے کہ ان کے جنازے میں شرکت فرما کر مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائیں یہ اطلاع مرحوم کا بھتیجہ ماسٹر محمد فضل امام و ملی اور سماجی خادم نوشاد غازی پوری و انور رشید اوبرا یوپی نے نمائندہ کو دیر شام بزریعہ ٹیلی فون دی*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.