May 4, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

حاجی پور راجد امیدوار شیو چندر رام کثیر ووٹ سے جیت درج کریں گے/ سرفراز اعجاز

حاجی پور راجد امیدوار شیو چندر رام کثیر ووٹ سے جیت درج کریں گے/ سرفراز اعجاز

 

حاجی پور/ شبانہ فردوس/ سابق وزیر بہار انڈیا الائنس راجد پارٹی کے متحرک فعال ہردلعزیز حاجی پور لوک سبھا امیدوار جناب شیو چندر رام کثیر ووٹ سے جیت درج کریں گے یہ باتیں راجد پارٹی کے نوجوان سینئر لیڈر و ضلع ویشالی اقلیتی سیل کے ضلع سیکریٹری و پارٹی کے مہوا اسمبلی انچارج سرفراز اعجاز نے نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے مزید کہا کہ یہ لڑائی ذات پات کی لڑائی نہیں ہے بلکہ یہ لڑائی نوجوانوں کے سنہرے مستقبل کا ہے یہ لڑائی ہندوستان کے جمہوری نظام کے محافظ کا ہے یہ لڑائی بڑھتی ہوئ مہنگائی کے خلاف ہے یہ لڑائی نفرت کی جگہ محبت کی ہے یہ لڑائی ہندوستان کی شان اور آن کی ہے یہ لڑائی باشندگان ہند کی برابری کے حق کی ہے اس لئے اچھی سوچ اچھی فکر رکھنے والی پارٹی کو یقیناً اس بار لوگ جیت دلا کر مرکز میں نئی سرکار بنانے کے لئے تیار ہے*

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.