ڈاکٹر آسمہ پروین کے یوم پیدائش پر لوگوں نے دی مبارکباد
ڈاکٹر آسمہ پروین کے یوم پیدائش پر لوگوں نے دی مبارکباد
مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ مہو ا اسمبلی حلقہ کے سابق ایم ایل اے امیدوار جدید لیڈر محترمہ ڈاکٹر اسمہ پروین نے اپنا 48 واں یوم پیدائش مہوا بازار کے شکتی میرج ہال میں اپنے چہیتے کے ساتھ دھوم دھام سے 31 اگست 2024 کو دیر شام کیک کاٹ کر منایا جہاں مہوا بلاک سابق ضلع پارشد ستندر رائے، سابق مہوا نگر پارشد حافظ توقیر سیفی ، حافظ سعیدی تیغی ، مولانا صدر عالم ندوی، مولانا قمرے عالم ندوی ، محمد معظم ، محمد علی شیر، بھاکپا مالے نوجوان لیڈر صفدر ارشاد ، جدیو کے ضلع سیکرٹری امتیاز عالم ، اجیت کمار سومن ، جدید مہوا بلاک صدر ونود کمار ، ناگیندر ٹھاکر ، ڈاکٹر پہلا د ٹھاکر ، ابھیناش کمار ، سمود کمار ، جد یو نوجوان لیڈر راج کمل جیشوال ، جدو ریاستی سیکرٹری سجاد انصاری ، جدیو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکرٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی ، محمود عالم مہوا ، ابا بکر پور پنچائت نائب مکھیا شاداب احمد ، توصیف احمد چین پور ، ابابکر پور پنچایت مکھیا رام دیپ کمار ، لکھندر رام ارون پان پیلیس مہوا ، امتیاز انصاری ابا بکر پور ، شبانہ فردوس صاحبہ ، ساجدہ خاتون صاحبہ سمیت سینکڑوں لوگوں نے گلدستہ پیش کر یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی ساتھ ہی ایک سوال کے جواب میں نمائندہ سے کہا کہ ہم پر جو احسان مہوا والے بھائی کا ہے اس کو لفظوں سے بیان نہیں کرسکتا ہے ہم مہوا باشندہ گان کے دلوں میں ہیں اور مہوا والے ہمارے دلوں میں ہیں اور یہی محبت مجھ کو آئندہ اسمبلی انتخاب 2025 میں لاکھوں ووٹ سے جیت دلاۓ گی
تصویر میل پر ہے
