April 22, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

عزیزہ سنوبر اعجاز ہمراہ عزیزم ساجد اقبال رشتئہ ازدواج سے منسلک

عزیزہ سنوبر اعجاز ہمراہ عزیزم ساجد اقبال رشتئہ ازدواج سے منسلک

مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ سینئیر و قدآور سیاسی ، سماجی ، ملی خادم و رہنما و انصاری ایکتا کمیٹی کے قومی صدر و سابق مئیر امیدوار ضلع مظفر نگر نگم و راجد پارٹی کے ریاستی لیڈر جناب رضا علی انصاری کی بھتیجی و ڈاکٹر اعجاز انصاری کی نور چشمی عزیزہ سنوبر اعجاز سلمہا مقام گوبند پور سنگھاڑہ مہوا ویشالی ہمراہ عزیزم ساجد اقبال سلمہ ابن محمد مستقیم انصاری مقام شاہ پور بشنو دت مظفر پور کے ساتھ گزشتہ شب سنت رسول کے مطابق سادگی کے ساتھ رشتئہ ازدواج سے منسلک ہوگئے اس جوڑے کا نکاح حضرت مولانا عمر فاروق صاحب نے اول گواہ علی رضا انصاری تلک میدان روڈ مظفر پور اور دوئم گواہ ماسٹر عبد الوہاب انصاری سنگھاڑہ و بھائی فہد اعجاز و امن اعجاز کے ساتھ تمام حاضرین مجلس کی موجودگی میں دین مہر مبلغ 25786 پچیس ہزار سات سو چھیاسی روپے کے ساتھ پڑھائی اس موقع سے کہنہ مشق بزرگ شاعر و ناقد ڈاکٹر پروفیسر ناظم قادری صاحب شعبہ اردو این این سنگھ کالج سنگھاڑہ ، صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری ، صحافی شاہ نواز عطا ، العادل مفت اردو ہندی کوچنگ سینٹر کے با‌نی و عبد القیوم انصاری اردو لائیبریری شاہ پور خرد کے بانی و جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی ، راجد کے ضلع ویشالی سیکریٹری غلام مصطفےٰ ، حاجی انور صاحب ، ظفیر انصاری صاحب ، ڈاکٹر شوکت علی پٹنہ ، محمد اسلم انصاری پٹنہ ، مولانا تجمل حسین مظفرپور ، افضل نظیر مظفر پور ، محمد شبیر صاحب ، محمد انوار الحق ، محمد احسان ، محمد اظہار الحق ، منتشی پروین ، رضیہ سلطانہ وغیرہ مظفر سے ماسٹر محمد جمیل صاحب، ماسٹر محمد شکیل صاحب ، مولانا افسر عالم صاحب، شاہد انور ، عاقب جاوید ، ماسٹر شہاب الدین صاحب، ماسٹر خالق صاحب ، رضاء الحسنین صاحب کے ساتھ اہل خانہ کے رشتے دار احباء و اقرباء نے بھی شرکت کی اور دولہا دلہن کو نیک دعائیں دیں ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.