April 22, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

ایم جسیم الحق مہوا اسمبلی حلقہ کے لئے بہتر امیدوار/ مولانا عمر رضا

ایم جسیم الحق مہوا اسمبلی حلقہ کے لئے بہتر امیدوار/ مولانا عمر رضا

 

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ آئندہ 2025 میں ہونے والے اسمبلی انتخاب میں مہوا اسمبلی حلقہ سے قوم کی سچی نمائندگی کے لئے جواہر لعل نہرو انٹرنیشنل یونیوسیٹی نئ دلی ، جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسیٹی نئ دلی ، دلی یونیورسٹی نئی دلی سے اعلیٰ تعلیم یافتہ و پولٹیکل سائنس سے بھی اعلیٰ تعلیم یافتہ ایم جسیم الحق چاند پور فتح ویشالی میدان میں اترے ہوئے جو قوم کی فلاح کے لئے سیاسی طور پر بہتر قدم ہے۔ قوم مہوا اسمبلی حلقہ کے لئے تاریخ لکھنے کے لئے تیار ہوجائیں اس لئے کہ اب تک کوئ بھی پارٹی مہوا اسمبلی کے مسلمانوں سے ووٹ لینے کا کام کیا ہے امیدوار نہیں بنا یا ہے اس بار موقع آیا ہے اور ایک صاف ستھرا کردار اور صاف ستھرا چہرہ اور اعلیٰ تعلیم یافتہ لیڈر ہم سب سے مل رہے ہیں اور بہتر پیغام بھی دے رہے ہیں اس لئے متحد ہو جائیں اور اپنی طاقت کے ساتھ اپنی قیادت اور اپنی سیاست کا دم لگائیں نتیجہ اللہ پاک پر چھوڑ دیں یہ باتیں شاہ پور خرد پنچائت کے محمد پور گنگٹی جامع مسجد نزدیک حضرت مولانا محمد عمر رضا نے جسیم الحق صاحب سے ملنے کے بعد نمائندہ سے کہا ۔
تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.