March 26, 2022

NR INDIA NEWS

News for all

*آصفہ پروین ہمراہ طیب علی رشتہ ازدواج سے منسلک*

*آصفہ پروین ہمراہ طیب علی رشتہ ازدواج سے منسلک*
ویشالی ضلع کے چہراکلاں بلاک واقع متھنا ملک پنچایت میں جناب عبدالقیوم صاحب کی صاحبزادی آصفہ پروین ہمراہ محمد طیب علی ولد حاجی محمد روشن علی بالا کپور مورخہ 24 مارچ 2022 بروز جمعرات کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے. شادی کی تقریب میں شریک لوگوں نے اس موقع پر باراتیوں کا گرم جوشی سے استقبال کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا. نکاح کے بعد دلہا دلہن کو سب نے مل کر دعائیں دیں اور اہل خانہ سمیت تمام شرکاء نے مبارک باد پیش کی۔
اس شادی خانہ آبادی میں شرکت کر رہے لوگوں نے نکاح کے بعد نوشے کو مبارکباد پیش کرتے نظر آئے. اس تقریب میں جناب محمد علی اصغر صاحب, ماسٹر محمد نسیم اختر صاحب,پنچایت کے مکھیا شری نگینہ رائے , جناب علی رضا صاحب, محمد معراج, محمد سراج, محمد خورشید, محمد مصطفیٰ, محمد عین الحق ,محمد انیس عرف منا, مرتضی علی ,محمد نور عالم, جناب نواب علی کے علاوہ دیگر حضرات شامل تقریب رہے اور نوشے کو مبارکباد پیش کیا گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.