نئے ایس پی کا عہدہ سنبھالنے پر مکھیا نوشاد نے دی مبارکباد
مہواویشالی / شبانہ فردوس / مہواویشالی اسمبلی حلقہ کے چہرہ کلاں بلاک باشندہ و رسول پور فتح پنچایت سومیر گنج ڈیوڑھی کے سابق مکھیا محمد نوشاد عالم صاحب کے پھوفا زاد چچا اور مرحوم حاجی عبد الحکیم صاحب کے مامو زاد بھائی اور محمد آصف رضا ،محمد ساجد رضا ، محمد عاقب جاوید کے دادا جناب محمد قاسم صاحب گزشتہ دنوں ضلع ارول کے نئے ایس پی کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی انکے علاوہ نئے ایس پی صاحب کو صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری ، نوشاد عالم دھنباد ، راجد پارٹی اقلیتی وزیر جناب اسرائیل منصوری بہار سرکار پٹنہ ، راجد پارٹی کے ضلع ویشالی سیکریٹری پھول حسن انصاری ، محمد جلیل انصاری ، ماسٹر محمد مرتضیٰ ، عبد الغفور منصوری ، حضرت مولانا محمد مصطفیٰ نوری خطیب و امام رسول پور فتح مسجد ، محمد صادق صاحب ، صحافیہ شبانہ فردوس ، سابق مکھیا عارف حسن انصاری ، سابق مکھیا مصطفیٰ حسن انصاری ، جدیو کے ضلع ویشالی رکن حسنین انصاری ، محمد صمدانی ، پیر طریقت غوث امام قادری ، چہرہ کلاں بلاک کے سابق پرمکھ ریکھا دیوی ، چہرہ کلاں بلاک بیوپار منڈل صدر اشوک راۓ ، لکچھمی راۓ سمیت درجنوں افراد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور عہدہ کے لئے ایماندارانہ کام کرنے کے لئے نیک خواہشات بھی پیش کی