October 31, 2023

NR INDIA NEWS

News for all

لڑکی لے کے آئی بارات دولہے کے پاس لوگوں کے لئے سبق آموز پیغام

لڑکی لے کے آئی بارات دولہے کے پاس لوگوں کے لئے سبق آموز پیغام

عزیزم سرفراز احمد ہمراہ شفق پروین رشتہء ازدواج منسلک
مہواویشالی / عادل شاہ پوری / سورج گروپ آف کمپنی اینڈ فوڈ پروڈکٹس ضلع گیا ڈاکٹر امتیاز عالم پاسڈ جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دلی اور محمد شکیل ، محمد فیروز انصاری ، محمد سلامت حسین ، محمد علیم الدین ، محمد کلیم الدین ، کے چہیتے بھائ عزیزم سرفراز احمد سلمہ (ایم بی اے) ابن مرحوم حاجی پیر محمد مقام افرول پوسٹ چک معروف و یشالی ہمراہ عزیزہ شفق پروین (بی بی اے ) بنت محمد جاوید اقبال احمد مہنتھ منیاری مظفر پور کا نکاح سکری لدوڑا واقع گرین ہیریٹیج میریج ہال مظفر پور میں حضرت مولانا قاری مطیع الرحمن اشرفی مصباحی شہر جامع مسجد سمستی پور نے گواہ اول جناب محمد نیر عالم صاحب دوم گواہ شکیل اختر صاحب کی موجودگی میں دین مہر مبلغ 51786 اکاون ہزار سات سو چھیاسی روپیہ سکئہ رائج الوقت کے ساتھ تمام حاضرین مجلس کی موجودگی میں بحثیت قاضی نکاح پڑھاۓ اس موقع سے چچا زاد بھائی محمد جمیل ، محمد سلیم ، محمد مختار ، محمد منصور، بہنوئی محمد اکبر، محمد اکرم، محمد فرید ، محمد عیسی ، محمد حیدر علی ، ماما حاجی عبدالجبار ،خالو حاجی عبدالعزیز و عبدالجبار، محمد حیدر ، لڑکا کے امی سیرل خاتون ، چچی ام کلثوم بھابھی شکیلہ خاتون ، مہناج خاتون یاسمین ناز ، محمد ضیا الحق ، محمد انیس ، محمد وکیل ، محمد سیف رضا ، محمد جنید عالم ، وہیں لڑکی کے والد محمد جاوید اقبال صاحب چچا غلام غوث صاحب نیر عالم شوکت حسین ، پھوفا کمال انجم، سہیل انور لڑکی کے بھائی عدنان اقبال و شارق سہیل اور سائنس آف ٹکنالوجی وزیر جناب اسرائیل منصوری صاحب و گورمینٹ اردو لائبریری بہار پٹنہ کے لائبریرین محمد پرویز عالم و آصف خان پٹنہ کے علاوہ راجد لیڈر عبد اللہ انصاری مدھول ، ماس کمیونیکیشن کے معروف صحافی محمد جسیم الحق نئ دلی سمیت درجنوں اہم شخصیات نے شرکت کی اور نوعروس جوڑے کو شادی کی مبارکباد پیش کی اس شادی کی تقریب نے لوگوں کے لئے ایک سبق آموز پیغام دیا ہے آج تک سماج میں لڑکا والے بارات لیکر جاتے ہیں لڑکی والے کے پاس لیکن اس شادی میں لڑکی والے بارات لیکر کر پہونچے لڑکا والے کے پاس جس کا خرچ صرف ڈاکٹر امتیاز عالم کے اہلیان نے اٹھایا کاش یہ عمل معاشرے میں رائج ہوجاتا دریں اثنا نکاح کے بعد نازش مظفر پوری و اردو ہندی اور الیکٹرنک میڈیا کے مشہور شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری چہرہ ویشالی نے سہرے کے اشعار پیش کئے ۔
اہل محفل دیکھ لیں کیا تازگی سہرے میں ہے
جس سے روشن ہے جہاں وہ روشنی سہرے میں
کہہ دیا جونہی قبلت بزم میں نوشاہ نے
یوں سمجھئے زندگی کی ہرخوشی سہرے میں ہے
تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.