April 19, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

مکند پور حاجی رشید انصاری نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک پاتے پور ویشالی/ عادل شاہ پوری / پاتے پور بلاک کے تحت مکند پور باشندہ و سماج کا ایک بڑا ستون ، سیاسی ملی رہنما و خادم حاجی عبد الرشید انصاری صاحب ہزاروں کی تعداد میں پرنم آنکھوں کے ساتھ چک نصیر قبرستان میں سپردخاک ان کی جنازے کی نماز پیر طریقت صوفی شاہ پھول حسن قادری ٹکناری شریف نے پڑھائی قبل از حضرت مولانا ابو نصر مصباحی ، قاضی شہر مہوا ویشالی مفتی علی رضا مصباحی نے مشترکہ طور پر جنازے کی نماز وہ مرنے والے کے حق میں تفصیلی مابین حقوق کی ادائیگی کی بات لوگوں سے کہی اور جنازے کی نیت و دعا بتائ جنازے میں رشتہ دار رفقاء ، احبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں پاتے پور اسمبلی حلقہ کے سابق ایم ایل اے محترمہ پریما چودھری ، ضلع پریشد پاتے پور محمد شاداب عالم ، سماجی سیاسی رہنما لکچھمی پرشاد گپتا ، ڈاکٹر ہریندر رجک ، ایڈ وکیٹ محمد اسلام ، محمد عالم ، محمد انور علی ڈمرا ، ماسٹر محمد جمیل ، سابق مکھیا و جد یو اقلیتی سیل کے ضلع ویشالی صدر مصطفٰی حسن ، سماجی سیاسی خادم محمد آصف اقبال عرف انوٹھے ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، انجینیئر آصف رضا شاہ پور ، کے علاوہ سمدھی راجد لیڈر عبد القدوس انصاری مکند پور ، محمد حدیث ، عبد الحق ، اصغر علی ، اشرف علی ، داماد محمد جاوید ، محمد تنویر ، مرحوم کے دوست ابولکلام ہرپور ، محمد شمس الدین حکیم پور ، عبد القیوم مدھول ، محمد قاسم ، مکھیا محمد محسن انصاری مسمات جمیلہ خاتون بیٹا محمد جسیم ، محمد فیروز ، محمد نوشاد ، بیٹی شکیلہ خاتون ، سمینہ خاتون کے ساتھ ساتھ ایک بھرا پورا خاندان چھوڑ کر گئے مرحوم حاجی صاحب ملنسار ، خدمت گار ، صوم صلوۃ کے پابند ، زبان بیان کے پکے اور سچے تھے عملی طور پر اللہ نے پسند کیا تو انہوں حج کی فرضیت سے بھی سبکدوش ہوۓ یہ ان کی نیک نامی کی مثال ہے حاجی صاحب کے سماجی کئ کارکردگی رہے ہے جسے سماج نہیں بھلا پائگا انکے جنازے میں مسلم اور غیر مسلم نے شرکت کر مغفرت کی دعا فرمائ ساتھ بذریعہ فون ایس ڈی او خورشید احمد محکمہ آبی وسائل بہار سرکار پٹنہ گوپال گنج نے اپنی تعزیت پیش کی وہیں جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکرٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی نے بھی پیش کی اور لواحقین کے کے لیئے صبر جمیل کی دعا فرمائ تصویر میل پر ہے

مکند پور حاجی رشید انصاری نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک
پاتے پور ویشالی/ عادل شاہ پوری / پاتے پور بلاک کے تحت مکند پور باشندہ و سماج کا ایک بڑا ستون ، سیاسی ملی رہنما و خادم حاجی عبد الرشید انصاری صاحب ہزاروں کی تعداد میں پرنم آنکھوں کے ساتھ چک نصیر قبرستان میں سپردخاک ان کی جنازے کی نماز پیر طریقت صوفی شاہ پھول حسن قادری ٹکناری شریف نے پڑھائی قبل از حضرت مولانا ابو نصر مصباحی ، قاضی شہر مہوا ویشالی مفتی علی رضا مصباحی نے مشترکہ طور پر جنازے کی نماز وہ مرنے والے کے حق میں تفصیلی مابین حقوق کی ادائیگی کی بات لوگوں سے کہی اور جنازے کی نیت و دعا بتائ جنازے میں رشتہ دار رفقاء ، احبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں پاتے پور اسمبلی حلقہ کے سابق ایم ایل اے محترمہ پریما چودھری ، ضلع پریشد پاتے پور محمد شاداب عالم ، سماجی سیاسی رہنما لکچھمی پرشاد گپتا ، ڈاکٹر ہریندر رجک ، ایڈ وکیٹ محمد اسلام ، محمد عالم ، محمد انور علی ڈمرا ، ماسٹر محمد جمیل ، سابق مکھیا و جد یو اقلیتی سیل کے ضلع ویشالی صدر مصطفٰی حسن ، سماجی سیاسی خادم محمد آصف اقبال عرف انوٹھے ، شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، انجینیئر آصف رضا شاہ پور ، کے علاوہ سمدھی راجد لیڈر عبد القدوس انصاری مکند پور ، محمد حدیث ، عبد الحق ، اصغر علی ، اشرف علی ، داماد محمد جاوید ، محمد تنویر ، مرحوم کے دوست ابولکلام ہرپور ، محمد شمس الدین حکیم پور ، عبد القیوم مدھول ، محمد قاسم ، مکھیا محمد محسن انصاری مسمات جمیلہ خاتون بیٹا محمد جسیم ، محمد فیروز ، محمد نوشاد ، بیٹی شکیلہ خاتون ، سمینہ خاتون کے ساتھ ساتھ ایک بھرا پورا خاندان چھوڑ کر گئے مرحوم حاجی صاحب ملنسار ، خدمت گار ، صوم صلوۃ کے پابند ، زبان بیان کے پکے اور سچے تھے عملی طور پر اللہ نے پسند کیا تو انہوں حج کی فرضیت سے بھی سبکدوش ہوۓ یہ ان کی نیک نامی کی مثال ہے حاجی صاحب کے سماجی کئ کارکردگی رہے ہے جسے سماج نہیں بھلا پائگا انکے جنازے میں مسلم اور غیر مسلم نے شرکت کر مغفرت کی دعا فرمائ ساتھ بذریعہ فون ایس ڈی او خورشید احمد محکمہ آبی وسائل بہار سرکار پٹنہ گوپال گنج نے اپنی تعزیت پیش کی وہیں جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکرٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی نے بھی پیش کی اور لواحقین کے کے لیئے صبر جمیل کی دعا فرمائ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.