April 17, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

دھنباد میتھن ڈیم پر نیا سال میں بہار یوں کا رہا جلوہ

دھنباد میتھن ڈیم پر نیا سال میں بہار یوں کا رہا جلوہ

حاجی پور/ عادل شاہ پوری / صوبہ جھارکھنڈ کے دامودر گھاٹی نگم میتھن ڈیم پر نیا سال 2024 میں رہا جلوہ جلوہ لوگوں نے میتھن ڈیم کے اندر سمندر نما جھیل میں کشتی پر سوار ہوکر چھوٹا پہاڑ بڑا پہاڑ جھیل کے کنارے کنارے پورے ڈیم میں گھوم گھوم کر مستی میں جھوم جھوم کر ترانے گائے اور نیا سال منایا ساتھ حفاظتی دستے آنے والے زائرین کو راستہ دکھانے میں مصروف ساتھ نیا سال کی مبارکباد بھی پیش کررہے تھے اس موقع سے بزاج ایلیانز کمپنی کے ترقیاتی انشورنس آفیسر نوشاد عالم ، ہلدی رام بھجیا کمپنی کے فیلڈ ورکر ارشاد عالم ، گلوکار صحافیہ شبانہ عادل ، پولس جوان کے راکیش کمار ، دھرمیندر مہتو سمیت درجنوں افراد ضلع ویشالی کے ڈیم پر پہونچ کر اس تاریخی جگہ پر اپنے سفر کو یادگار بنایا اور اس جھیل میں نہایا بھی انہوں نے جھیل کے پانی کو گرم بتایا نہانے میں ٹھنڈک کا احساس نہیں ہوا بلکہ جسم میں ہلکا پن سا محسوس ہوا ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.