January 5, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

نیا سال خوشیوں کے ساتھ ہم سبھوں کے لئے احتساب کا سال بھی ہوتا ہے / حاجی نسیم غازی پوری

نیا سال خوشیوں کے ساتھ ہم سبھوں کے لئے احتساب کا سال بھی ہوتا ہے / حاجی نسیم غازی پوری

 

مہوا ویشالی / شبانہ فردوس / قوم و ملت کے ہمدرد دردمندوں کے دردمند غریبوں کے مددگار الحاج نسیم احمد غازی پوری بلاک راجاپاکر ویشالی و گورول بلاک کے تحت موضع بکساواں پنچائت کے مکھیا ہاشم انصاری و صوبائی سطح کے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے انچارج و بیورو چیف و راجد پارٹی کے مہوا بلاک صدر محمد نسیم ربانی انصار نگر ڈوگرہ مہوا ویشالی و مفت دینی منظم کلاس و مفت اردو ہندی کوچنگ شاہ پور خرد کے سربراہ و جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی نے مشترکہ طور پر کہا کہ کوئ بھی شئے میں یا یا سال دن مہینہ کبھی بھی جب بدلاؤ آتا ہے تو وہ اس دن کے لئے خوشی کا دن ہوتا ہے آپسی بھائی چارے کا ایک بہتر پیغام دینے کا دن ہوتا ہے ساتھ ہی اس خوشی کے موقع سے اس بدلاؤ کے احتساب کا بھی دن ہوتا ہے واضح ہو کہ ہم سبھوں کے بیچ سے ابھی ابھی انگریزی سال 2023 رخصت ہوا اور ہم سب نیا سال 2024 میں قدم رکھ چکے ہیں یہ بدلتا سال پچھلے سال کا احتساب کا پیغام بھی دیتا ہے کچھ نیا کرنے کا پیغام بھی دیتا ہے اور پچھلے سال میں کیا کچھ کھویا اور کیا کچھ پایا اس پر غور کرنے کی اصلاح بھی کرتا ہے اور یہی دانشوری ہیکہ ہم کس طرح کا بدلاؤ چاہتے ہیں یا کس طرح کا بدلاؤ لانا چاہتے ہیں یعنی پچھلے سال میں جو باقی کیا رہ گیا اس کو نیا سال میں پورا کیسے کرنا ہے اس کا خاکہ اگر آپ نے بنا لیا ہے اور خود کو کامیاب کرنے کا خود سے وعدہ کرلیا ہے تو یقینا آپ اور ہم اس نئے سال میں ضرور نیا کچھ کر دکھائیں گے جس سے کچھ قوم کا کچھ سماج کا کچھ اہل خانہ کا کچھ ملت کا اور کچھ خود کا کچھ ہمارے اور آپ کے اقرباء یقینی طور پر فائدہ ضرور ہوگا

ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ راہ
ہم وہ نہیں کے جس کو زمانہ بنا گیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.