January 6, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

ڈاکٹر مکیش روشن نے اسحاق شاہ قلندر سومیر گنج پر کی چادر پوشی

ڈاکٹر مکیش روشن نے اسحاق شاہ قلندر سومیر گنج پر کی چادر پوشی

مہوا ویشالی / شبانہ فردوس / مہوا اسمبلی حلقہ کے ہر دل عزیز راجد پارٹی کے نوجوان ایم ایل اے نوجوانو کی جان اور شان ڈاکٹر مکیش روشن کے علاوہ عظیم اتحاد پارٹی کے کئ اہم رکن چہرہ کلاں بلاک کے تحت اسحاق علی شاہ قلندر سمیر گنج ڈیوڑھی پر سالانہ عرس کے موقع پر انہوں نے اپنی حاضری دی اور مزار اقدس پر چادر پوشی بھی کی خانقاہ اسحاقیہ قلندریہ تیغیہ کے زیب سجادہ محمد غوث امام قادری سے ملاقات بھی کی اور دعا کی درخواست کی جہاں اسمبلی حلقہ کے لئے صوبہ بہار کے لئے اور ملک میں امن چین کی اجتماعی دعائیں بھی کی اس موقع سے راجد پارٹی کے ضلع ویثالی سیکرٹری اور مہوا اسمبلی پارٹی انچارج سرفراز اعجاز ، چہرہ کلا بلاک کے اقلیتی سیل کے صدر سماجی خادم محمد فول حسن انصاری ، بیوپار منڈل چہرہ کلا صدر و راجد لیڈر اشوکرائے ، زیب سجادہ کے فرزند محمد صمدانی ، محمد حسنین ، جدیو کے ریاستی سیکرٹری قاری جاوید اختر فیضی ، مولانا ممتاز اشرفی ، محمد رئیس دھنباد ، محمد عمر انصاری رسول پور ، صحافیہ شبانہ فردوس ، نسیمہ خاتون ، گلشن بانو ں کے ساتھ کئی اہم شخصیات ایم ایل اے ڈاکٹر مکیش روسن کے ساتھ ساتھ تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.