عدالت مفتی سلمان ازہری صاحب کو باعزت بڑی کرے/ رانا بابو
عدالت مفتی سلمان ازہری صاحب کو باعزت بڑی کرے/ رانا بابو

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ گزشتہ روز 4 فروری 2024 کو مفتی سلمان ازہری صاحب کو ممبئ پولس نے مرکزی سرکار کے اشارے پر مفتی صاحب کو حراست میں لیتے ہوئے جیل رشید کی جس کوئ مستحکم ثبوت نہیں ان کی تقریر کو میں میں نے بھی سنا اور لفظ بہ لفظ سنا ایسی کوئ نازیبہ لفظ یا کوئ اشتعال انگیز بھرکاؤ بات بھی نہ کہی اور مرکزی سرکار کے ذیلی رکن جو ایک ممبر کی طرح ان کی لگی لپٹی باتوں کو صادق مان کر مفتی صاحب کی گرفتاری آئین اور جمہوری نظام کے خلاف ہے لیکن ہمیں امید ہے کہ عدالت اس معاملے کو دودھ اور پانی کی طرح جانچ کر مفتی صاحب کو عدالت باعزت بڑی کری گی یہ باتیں مرکزی سرکار کی اتحادی پارٹی لوجپا کے ضلع ویشالی سطحی نوجوان لیڈر رانا بابو رام پور ڈمری بلاک چہرہ کلاں ویشالی نے اپنے پریس ریلیز میں کہا ۔
تصویر میل پر ہے
