April 17, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

یوم پیدائش خوشیوں کے ساتھ ماضی کی یاد دلاتی ہے / گلفشاں ارشاد*

*یوم پیدائش خوشیوں کے ساتھ ماضی کی یاد دلاتی ہے / گلفشاں ارشاد*

*مہواویشالی/ عادل شاہ پوری /یوم پیدائش ہر انسان کو ایک پل کے لئے ڈھیروں خوشیاں سمیٹ کر ان کے دامن میں لاتی ہے جہاں اجتماعی طور پر آپس میں ایک دوسرے کو یومِ پیدائش کی مبارکبادی پیش کرتے ہیں ساتھ ہی ایک دوسرے سے ملنے اور خیریت سے واقف ہوتے ہیں ساتھ ہی عمر کا کتنا حصہ میں نے کھودیا اور کتنا حصہ باقی ہے اس سے آئندہ آنے والے وقتوں کے لئے ہوشیار بھی کرتا ہے اور ایک دوسرا نیا سبق شروع کرنے کا موقع بھی دیتی ہے ساتھ ہی گھروں میں حسین منظر بھی بکھیرتی ہے یہ باتیں مشترکہ طور پر پھوفی انیسہ خاتون ، بہن صحافیہ شبانہ فردوس ، ارشاد انصاری کی اہلیہ محترمہ گلفشاں پروین ، چھوٹی امی شبنم آرہ نے کہی انکے علاوہ حسان عادل ، ارسلان عادل ، سیف علی ، صوفیہ فردوس ، بشریٰ فردوس ، نوشاد انصاری نے ارشاد انصاری کو یومِ پیدائش کی دلی مبارکباد پیش کی اور ایک دوسرے کو کیک کاٹ کر کھلایا*

*تصویر میل پر ہے*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.