April 17, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

کسی بھی کام سے پہلے دعائیہ مجلس کا انعقاد بابرکت ہوتی ہے/ مولانا اعجاز کریم

کسی بھی کام سے پہلے دعائیہ مجلس کا انعقاد بابرکت ہوتی ہے/ مولانا اعجاز کریم

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ کسی بھی کام سے پہلے قرآن کی تلاوت و کام میں کامیابی کے لئے دعائیہ مجلس کا انعقاد بابرکت و بااثر ہوتی ہے یہ حضرت مولانا حافظ و قاری اعجاز کریم صاحب مدرس مدرسہ احمدیہ ابا بکر و حضرت مولانا شمیم احمد شمسی صدر مدرس مدرسہ احمدیہ ابا بکر پور نے مشترکہ طور پر موضع چین پور بلاک چہرہ کلاں مہواویشالی کے تحت امپیتھی ہیلتھ سرویسیز کے افتتاح کے موقع پر آۓ ہوۓ تمام مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں کہا کہا ساتھ ہی شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری و راجد پارٹی کے نوجوان لیڈر سرفراز اعجاز چہرہ و پارٹی صدر سوبودھ راۓ نے مشترکہ طور پر کہا کہ امپیتھی ہیلتھ سرویسیز دیہات کے ایسے حلقہ میں قیام کیا گیا جہاں سے غریب پرور لوگوں کو کافی فائدہ پہونچے گا اور دور دراز جانے سے مریض بچ بھی جائیں گے انہوں نے امپیتھی ہیلتھ سرویسیز کے بانیان ڈاکٹر آفتاب عالم و اسرار احمد و سعید الرحمن سعید و ہردلعزیز بھائی حافظ ماہتاب عالم کو دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اس نرسنگ ہوم کو تجارت کے ساتھ خدمت خلق کے لئے کھولا گیا ہے جو قابل ستائش ہے*

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.