March 26, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

العادل مفت ایجوکیشنل پوائنٹ شاہ پور خرد کے جانب سے افطار کا اہتمام

العادل مفت ایجوکیشنل پوائنٹ شاہ پور خرد کے جانب سے افطار کا اہتمام

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ العادل مفت ایجوکیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ ٹرسٹ و عبد القیوم انصاری اردو لائبریری شاہ پور خرد کے بانی صوفی محمد نوشیرواں عادل قادری مجیبی علیہ رحمہ و سربراہ اعلی جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی شاہ پوری و صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری نے حسب روایت اور حسب استطاعت روزہ داروں کے لئے اپنے غریب خانے پر دعوت افطار کا اہتمام کیا جس میں حافظ وسیع احمد صاحب ، انجینیئر ریاض احمد بہار سرکار ، انجینیئر آصف رضا وارڈ ممبر ، انجینیئر شاہد حسین ، ڈاکبابو ابا بکر پور ، سابق ضلع پریشد و مکھیا لڈن بابو ابا بکر پور ، سابق پرمکھ افضل انصاری ، لوجپا چہرہ کلاں بلاک صدر نیاز الحق ، لوسپا کے ریاستی سینئر لیڈر محمد ارشد انصاری ، راجد پارٹی و سابق مکھیا عارف حسن انصاری ، جد یو اقلیتی سیل کے ضلع ویشالی سیکریٹری ابرار انصاری ، انصاری مہا پنچائت کے چہرہ کلاں بلاک صدر ہمایون انصاری ، اختر حسین انصاری ، شفا میڈیسن کے خورشید عالم ، سابق سمیتی امیدوار اسلم انصاری سمیت کئ دیگر روزے داروں نے روزہ افطار کر صاحب خانہ کے لئے برکت ، رحمت اور مغفرت کی دعا کی

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.