چہرہ کلاں بلاک دفتر میں امبیڈ کر جی کا یومِ پیدائش منائی گئ
چہرہ کلاں بلاک دفتر میں امبیڈ کر جی کا یومِ پیدائش منائی گئ
مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ چہرہ کلا بلاگ دفتر میں دفتر کے تمام افسران وہ ملازمین اور بلاک کے تحت کئی اساتذہ کرام نے مل کر بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی یوم پیدائش منائی اس موقع سے بلاک تعلیمی افیسر بلاک ترقیاتی افیسر بلاک بی ار پی بلاک سی ار سی موجود تھے اس موقع سے رگھو ناتھ کمار ، پون کمار نے کہا کہ بابا صاحب کے آئین پر چل کر ہی ہمارا ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتی ہے اور اس ملک میں بھائی چارہ امن چین بھی اسی آئین کے مطابق قائم ہو سکتی ہے اس لیے ہم کو چاہیے کہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین کو سماج میں دفتر میں اسکول میں پھیلائیں اور ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں رہنما بن کر اگے آگے چلنے کی کوشش کریں
تصویر میل پر ہے