April 17, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

محمد ثاقب ہمراہ تبسم پروین رشتہء ازدواج سے منسلک

محمد ثاقب ہمراہ تبسم پروین رشتہء ازدواج سے منسلک

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ چہرہ کلاں بلاک کے تحت مردم خیز قصبہ موضع چین پور کے ہردلعزیز نوجوان تعلیم یافتہ خوبصورت اور خوب سیرت اخلاق و اخلاص کا مجسم پیکر محمد شارب احمد کا چہیتا بھائی محمد ثاقب سلمہ ابن مرحوم محمد اظہار احمد ہمراہ تبسم پروین بنت عبد الخالق پہاڑ پور گزشتہ شب سنت نبوی کے مطابق سادگی اور خوش اسلوبی کے ساتھ 25 کی تعداد میں عقد مسنونہ کے ساتھ رشتہء ازدواج سے منسلک ہوگئے اس خوشی کے موقع پر دولہا کی ماں نیک خاتون عصمت آرہ نے احبا و اقرباء کے لئے دعوت ولیمہ کا پرتکلف اہتمام کیا جہاں لوگوں نے شرکت کی اور دولہا دلہن کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوشگوار زندگی کے لئے دعائیں دیں اس موقع سے عزیزم شارب و ثاقب و تابش کے استاد شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، انجینیئر ریاض احمد بہار سرکار پٹنہ ، ڈاکٹر آفتاب عالم ایم پیتھی اسپتال چین پور ، سماجی سیاسی خادم مہتاب عالم ، مولانا اعجاز کریم ، محمد حیدر الہدی ، احمد صاحب مظفر پور ، نائب مکھیا شاداب احمد چین پور ، محمد فضل حق ، محمد شاہ نواز ، محمد انظار ، مصطفےٰ بابو ، حافظ جنید عالم ، محمد اسرائیل صاحب ، نوشیہ احمدی ، غوثیہ احمدی ، فوزیہ احمدی ، اللہ بخش ، مولا بخش سمیت کئ دیگر سیاسی ، سماجی ، ملی ، علماء شعراء کرام نے شرکت کی اور مبارکباد بھی پیش کی

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.