May 3, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

مولوی محمد بابو جان مرحوم کی اہلیہ میمون خاتون حج کے لئے روانہ

*مولوی محمد بابو جان مرحوم کی اہلیہ میمون خاتون حج کے لئے روانہ*

 

*حج بندوں کو اللہ کا مقبول بندہ بناتاہے / عادل شاہ پوری*

*مہوا ویشالی/ عادل شاہ پوری/ اخلاق و اخلاص کے پیکر ، غریبوں مزدوروں کے ہمدرد ، سماجی اور ملی خادم ، حق پرست ، خوش اخلاق ، خوش مزاج ، ملنسار ، اپنے یگانے کے خیر خواہ ، رشتے داروں کے رقیب ، با رعب چہرہ ، بارعب شخصیت ، وفا پرست ، خوبصورت چہرہ ، بردبار ، عاجز اور انکسار ، نیک اور پارسا ، سنجیدہ مزاج اور آہستہ قدم ، کالی زلفیں ، چمکدار پیشانی ، نورانی چہرہ ، شگفتہ آواز ، دور اندیش اور خیر اندیش ، پابند شرع ، مسکراتا ہوا لب ، خاندان کی جان اور شان ، بھائیوں کا سلطان ، عزیز و اقرباء کا سپہ سالار ، اپنے عہد کے اجتماعی منصف ، حق کے طرفدار اور جنت کے حقدار ، بزرگانِ دین اور اولیائے کرام کے پرستار ، ملت اسلامیہ کے غم گسار ، دل میں خوف پروردگار ، صابر و شاکر ، پنجگانہ نمازوں کے پرستار ، عزیزو اقرباء کے تیماردار ، نیک دل خاکسار مرحوم و مغفور صوفی مستان محمد عابد حسین قادری تیغی علیہ رحمہ کے چہیتے اور چھوٹے بھائی مرحوم و مغفور مولوی محمد بابو جان علیہ رحمہ کی اہلیہ مومنہ نیک خاتون محترمہ میمون خاتون صاحبہ اپنے بھتیجے محمد معین الدین و حمیدہ خاتون صاحبہ زوجہ محمد معین الدین کے ساتھ گزشتہ دنوں حج بیت اللہ کے لئے اپنے آبائ گاؤں ہرسیر محمد پور ، بلاک گورول ویشالی سے نیک تمناؤں کے ساتھ روانہ ہوۓ جہاں فرزند ابو الکلام و عبد الرحمن سمیت رشتے داروں اور خاندان والوں کے افراد نے حج مبرور کی اور آسان سفر اور آسان ارکان کی نیک دعائیں دیں اور لبوں پر اپنے لئے یہ ترانہ گاتے رہے*
*دکھا د ے یا الہٰی وہ مدینہ کیسی بستی ہے*
*جہاں پر رأت دن مولا تری رحمت برستی ہے*
*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.