April 17, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

*78 ویں یومِ آزادی بڑے جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا*

*78 ویں یومِ آزادی بڑے جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا*

*یہ آزادی ملک کی آن اور شان بچانے کی سبق دیتی ہے / امتیاز عادل*

*حاجی پور/ شبانہ فردوس/ مہوا اور چہرہ کلاں بلاک کے تحت تمام سرکاری اور غیرسرکاری اسکولوں ، دفاتروں ، مدارسوں میں 78 ویں جشن یومِ آزادی بڑے جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا واضح ہو کہ چہرہ کلاں بلاک کے نیو پرائمری اسکول محمد پور سیہان میں امیر الحق ، انیتا کماری ، کماری امیتا ، کماری جیوتی ، شمع پروین نے مشترکہ طور پر پرچم کشائی کی پالی گنج پٹنہ آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ ریاستی لیڈر جناب ایڈوکیٹ شبیر انصاری نے اپنے دفتر میں پرچم کشائی کی ، ماسٹر ذکی حسن مظفر پور نے اپنے اسکول میں پرچم کشائی کی ، چک قاضی نظام پرائمری اسکول میں محمد دلشیر و حضرت مولانا قاری جاوید اختر فیضی و ماسٹر صاحب نے پرچم کشائی کی ، سیہان ہائی اسکول میں برج کشور سنگھ ، ساتھ ہی امام انصاری ، پھول غنی انصاری ، محمد عیان ، محمد فضل ، نیر عالم ، محمد فرید ، آیت پھول غنی انصاری ، دانش رضا ، فارش نیاز نئی دلی کے بٹلا ہاؤس میں پرچم کشائی کی اس موقع سے جد یو اقلیتی سیل کے بہار ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی ویشالی بہار و امام انصاری نئی دلی نے مشترکہ طور پر کہا کہ اس آزادی کو حاصل کرنے میں ملک ہندوستان کے لاکھوں ہندو ، مسلم ، سکھ ، عیسائی اپنی اپنی جان گنوائ تھی تب تب ہمارا ملک ہندوستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا اس لئے یہ آزادی ہم سب کو ملک کی آن اور شان بچانے کی سبق دیتی ہے ، آپسی بھائی چارے کو بناۓ رکھنے کی سبق دیتی ہے ، ہم سب آج اس بات کی عہد لیں کہ ملک ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کو کبھی تار تار نہیں ہونے دینگے اور ملک ہندوستان کی قومی یک جہتی کو ہرحال میں برقرار رکھیں گے اور اس کی ترقی کے لئے قوم کو سماجی ، سیاسی ، معاشرتی تعلیمی طور پر مضبوط کرنے کی پوری کوشش کریں گے*

تصویر میل ت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.