April 22, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

اساتذہ کرام قوم کے بچے کو تعلیم سے آراستہ کرنے میں اہم کردار نبھا تے ہیں / عادل شاہ پوری

اساتذہ کرام قوم کے بچے کو تعلیم سے آراستہ کرنے میں اہم کردار نبھا تے ہیں / عادل شاہ پوری

مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ اساتذہ کرام قوم کے ننھے منے بچے کو تعلیم سے اراستہ پیراستہ کر سجانے اور سنوارنے میں اہم کردار نبھاتے ہیں تمام اساتذہ کرام قوم کے معمار ہوتے ہیں جب اساتذہ کرام بہتر باوقار باعزت ہو تو بچے بھی باوقار اور باعزت ہوتے ہیں جو سماج میں ایک نئے سماج کی بنیاد ڈالنے میں کامیاب ہوتا تے ہیں استاد اس موم بتی کی طرح ہوتے ہیں جو خود جل کر پگھل جاتے ہیں لیکن دوسروں کو روشن کر دیتے ہیں یہ باتیں مشترکہ طور پر نیو پرائمری اسکول چہرہ کلاں سیہان ویشالی کے استاد اعجاز عادل شاہ پوری، صدر امیر الحق ،شمع پروین ،کماری امیتا، کماری جیوتی ، انیتا سنگھ نے بچوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا واضح ہو کہ یوم اساتذہ سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں میں بڑے دھوم دھام سے منایا گیا جہاں بچوں نے اساتذہ کرام کو قلم ،ڈائری، گلدستہ پیش کر نیک دعائیں لیں

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.