یوم اساتذہ زینتھ ایجوکیشن پوائنٹ کے بچوں نے دھوم دھام سے منایا
یوم اساتذہ زینتھ ایجوکیشن پوائنٹ کے بچوں نے دھوم دھام سے منایا
مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ ناظرہ خاتون ، شاہ جہاں، خوشنما ، شبنم آرہ ، زینت پروین، شاہد عالم ، عمران رضا، بلقیس بانو، کشش افرین ، افرین پروین ، زینت صبا ، ساجدہ خاتون ، شاہین فردوس، ساستہ صبا، سائشتہ پروین، ترنم خاتون، مزمل رضا ، روشنی خاتون، ضیا فردوس، سمیت درجنوں طلباء اور طالبات نے زینت ایجوکیشن پوائنٹ جھٹکائی نیا ٹولہ گوپال پور کاٹی بلاک مظفر پور نے دلچسپ انداز سے یوم اساتذہ منایا جہاں کوچنگ کے صدر نوشاد کامل کو طلبہ اور طالبات نے تحفہ تحائف پیش کی اور نوشاد کامل نے بچوں کے لیے نیک خواہشات پیش کی
تصویر میل پر ہے
