March 1, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

مسرت جہاں سلمہا ہمراہ علی رضا سلمہ رشتئہ ازدواج سے منسلک

مسرت جہاں سلمہا ہمراہ علی رضا سلمہ رشتئہ ازدواج سے منسلک

نکاح تسکینِ روح بھی اور تسکینِ جاں بھی، اس عمل میں آسانیاں فرمائیں/ ایس ڈی خورشید
مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ محکمہ آبی وسائل بہار سرکار پٹنہ (سوپول) کے خاندانی چچا زاد بہن عزیزہ مسرت جہاں سلمہا بنت و دینی خادم جناب محمد عین الحق انصاری صاحب شاہ پور خرد بلاک چہرہ کلاں مہواویشالی ہمراہ عزیزم علی رضا انصاری سلمہ ابن جناب محمد شبیر انصاری صاحب مقام پپراہاں اصل ، بلاک کانٹی ضلع مظفر پور گزشتہ شب سادگی اور سنجیدگی کے ساتھ سنت رسول صلّی اللہ علیہ وسلم کے مطابق اول گواہ سابق نائب سرپنچ جناب عبد الکلام انصاری صاحب شاہ پور خرد و دوئم گواہ جناب ڈاکٹر نعیم الدین انصاری صاحب شاہ پور خرد و دین مہر مبلغ 51786 اکاون ہزار سات سو چھیاسی روپے سکئہ رائج الوقت علاوہ نان و نفقہ کے ساتھ تمام موجود حاضرین مجلس کے روبرو حضرت مولانا محمد وسیع صاحب خطیب و امام جامع مسجد شاہ پور خرد نے پڑھائی اس موقع سے وارڈ ممبر انجینیئر آصف رضا ، انجینیئر ریاض انصاری ، انجینیئر ظہیر انصاری بہار سرکار پٹنہ ، گیان گھر یوٹیوب چائنل ٹیچر شبیر انصاری ، مکھیا عارف حسن انصاری ، مولانا شمیم احمد شمسی ، محمد سیراج انصاری ، ڈاکٹر رؤف انصاری ، ڈاکٹر نوشاد انصاری کولکاتا ، محمد ارشاد انصاری کولکاتا ، محمد شمیم انصاری کولکاتا وغیرہ شریکِ تقریب ہوۓ ساتھ ہی مہمانوں کی مہمان نوازی کرنے میں بھائی منصور عالم ، بھائی انجینیئر تنویر عالم ، بہن عائشہ خاتون ، بھابھی شاہین پروین ، صحافیہ شبانہ فردوس صاحبہ ، امداد انصاری ، ماسٹر محمد شہاب الدین ، ماسٹر محمد انیس ، جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی ، عبد الباری ، بہنوئ ماسٹر محمد سیراج و محمد ارشاد ریلوے ملازم ، محمد پرویز احمد ، محمد توحید انصاری ، محمد فرید انصاری ، محمد اسلام انصاری ، انجینیئر خالد انور ، محمد شبیر ، محمد شاکر سمیت درجنوں اراکینِ شاہ پور پیش پیش تھے ساتھ ہی محفل کو بارونق کرنے کے لیے استقبالیہ شعر سے مہمانوں کا استقبال اور سہرے کے اشعار شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری اور حافظ عرف صاحب نے پیش کی وہیں نوشاہ کے اقرباء محمد شہنشاہ اشرف ، آفاق احمد ، شفق رضا ، انصاری ، اشرف رضا انصاری ، مکھیا مختار انصاری ، ذیشان احمد ، شہباز احمد والد محمد شبیر انصاری نے مشترکہ طور پر دولہا دلہن کو شادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک دعائیں دیں ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.