ظفیر صاحب شامپور کی طبیعت خراب دعائے صحت کی اپیل ی
ظفیر صاحب شامپور کی طبیعت خراب دعائے صحت کی اپیل
مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری چہرہ کلاں ویشالی کے بہن معلمہ رخسانہ شہناز کے سسر اور ماسٹر محمد عمر انصاری کے والد بزرگوار جناب محمد ظفیر انصاری شامپور پٹنہ کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں لیور ٹیبی اور ہرٹ کی بیماری میں گزشتہ ہفتوں سے زیر علاج ہیں فی الوقت آپ سب کی نیک دعاؤں کی برکتوں سے مریض کھانا پینا شروع کردیئے ہیں الحمد للّٰہ انہوں نے رفقاء و احبا سے اور قارئین سے دعاۓ صحت کی اپیل کی ہے ۔ واضح ہو کہ موصوف خوش اخلاق اور خوش مزاج اور دوسروں کے مدد کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے تھے آج بستر پر ہیں پھر تمام قارئین سے گزارش ہے کہ ان کی صحت کے لئے دعائے خیر فرمائے اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے میں جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمِین ثم آمین
تصویر میل پر ہے
