April 21, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

نتیش کمار اور کوشاشن کی سرکار کا اصلی چہرہ اُجاگر مقبول احمد شہبازپوری

نتیش کمار اور کوشاشن کی سرکار کا اصلی چہرہ اُجاگر مقبول احمد شہبازپوری

پولس کے ذریعہ ظلم و تشدد کے شکار ہوئے مولانا فیروز صاحب کے یہاں آج علماء کی ٹیم کا آنا جانا لگا ہوا ہے اور ہرکوئی اپنے اپنے طور پر بیان دے رہا ہے
3 فروری 2025 کو اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کٹیا بینی پٹی کے کٹیا گاؤں میں تشریف لاۓ
علمائے کرام اپنا ایک الگ مضبوط ڈیلیگیشن بناکر اچھی تعداد میں پہونچے اور ایک بہت بڑاقافلہ عوام الناس کابھی موجود تھا
تیجسوی یادو جی کے پہونچنے کے بعد ائمہ اور عوام میں کافی اتساہ کا ماحول تھا اور انھوں نے مولانا فیرز صاحب کو اور وہاں کی عوام کو انصاف دلانے کا یقین دلایا ہے
اور بھائی تیجسوی یادو جی نے یہ بھی یقین دلایا کے ہماری پارٹی آپ لوگوں کیلیۓ ہمیشہ تیار رہ کر انصاف دلانے کے لیے کوشاں رہتا ہے اور مسلمانوں کے ساتھ کھڑا رہتا ہے آپ ڈرے نہیں ہم آپکے ساتھ ہیں اور ہم مولانا کو انصاف دلوانے میں اپنی پوری طاقت لگا دینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.