مہوا ویشالی عبدالواحد ویشالی مہوا سب ڈویزن سے چہرا کلاں باشندہ محمد سرفراز اعجاز نے سماجک وسیاسی رہنما نے ہمارے نماٸندے کو بتایا کہ راشٹریہ جنتادل سے ایم ایل سی امیدوار سبودھ راٸے کے حق میں ان کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لٸے گھوم گھوم کر راٸے دہندہ سے رابطہ قاٸم کر امیدوار سبودھ راٸے کے حق میں ووٹ مانگے کی مہم میں سرگرم عمل ہیں انہوں نے آگے بتایا کہ آر جے ڈی پارٹی غریبوں پچھڑوں خصوصاً دلت اور اقلیتوں کی پارٹی ہے موصوف ایم ایل سی اپنے عہد میں سماج کی ہرممکن ترقی کی کوشش کٸے ہیں اور آٸندہ بھی ترقی کے لٸے پرعزم ہیں جناب سرفراز اعجاز نے آگے کہا کہ موجودہ مہوا ایم ایل اے ڈاکٹر مکیش روشن مہوا حلقہ کی ترقی کے لٸے کوشاں ہیں بہت سارے کام انجام پاٸے ہیں اور مزید ترقیاتی کاموں کے لٸے کوشاں میں جناب سرفراز اعجاز بھی ایک سچے سماجی رہنما ہیں کافی لمبے عرصوں سے بے لوث سماجک خدمت کر اپنے مخصوص پہچان بنانے میں کامیاب ہوٸے ہیں یہ ہرطبقے میں عزت و احترام کی نگاہوں سے دیکھے جاتے ہیں اور سماج میں ایک خاص مقام بنا رکھا ہے