April 17, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

حاجی پور عبدالواحد اردو صحافت کے دو سال پورا ہونے پر راشٹریہ سہارا پریوار کی جانب سے پٹنہ کے تارا منڈل کے وسیع ہال میں سی ای او این چیف عزت مآب اپندر راٸےکی زیرصدارت میں ایک شاندار پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا

حاجی پور عبدالواحد
اردو صحافت کے دو سال پورا ہونے پر راشٹریہ سہارا پریوار کی جانب سے پٹنہ کے تارا منڈل کے وسیع ہال میں سی ای او این چیف عزت مآب اپندر راٸےکی زیرصدارت میں ایک شاندار پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا اس موقع پر بہار کے ناٸب وزیراعلیٰ تارکیشور پرساد شرون کمار وزیر بہار سرکار ایم آٸی ایم کے ریاستی صدر و ایم ایل اے اخترالایمان رنجن پرساد یادو سابق ایم پی روزنامہ راشٹریہ سہارا کے گروپ ایڈیٹر عبدالماجد نظامی کے علاوہ سرکردہ شخصیات موجودتھےاس موقع سے ریاست بہار میں تعلیمی سماجی ہیلتھ میدان میں نمایا کارکرگی کرنے والے لوگوں کو توصیفی سند اور مومنٹودیکر انکی حوصلہ افزاٸی کی گٸی اس موقع پر ویشالی اسمبلی حلقہ کے سماجک رہنما سی اے ابھیشیک راج عرف راجا بھیا کو سماجی خدمات کے اعتراف میں نمایا کارکردگی کی بنیادپر سند و مومنٹودیکر نوازا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.