April 20, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

ڈاکٹر انور عالم کو راجد اقلیتی کمیٹی کا صدر بنائے جانے پر اقلیتی طبقہ میں خوشی کی لہر

ڈاکٹر انور عالم کو راجد اقلیتی کمیٹی کا صدر بنائے جانے پر اقلیتی طبقہ میں خوشی کی لہر

سمستی پور (زکی احمد)

سراج انور، عرف ڈاکٹر انور عالم کو، را جد اقلیتی کمیٹی کا ریاستی صدر نام نامزد کیے جا نے پر ضلع سمستی پور کے اقلیتوں میں خوشی کی لہر ڈاکٹر انور عالم آرا اسمبلی حلقہ سے ممبر اسمبلی رہ چکے ہیں اور جنا ب انور را جد ضلع صدر سمیت یو وا راجد کی تنظیم میں ریاستی و قومی سطح کے اعلیٰ عہدوں پر سلسلے وار کری محنت اور بہتر کام کرتے رہنے کی بدولت مقبو لیت حاصل کر اس مقام تک پہنچنے ہیں، انکا سیٹ سمجھوتہ کی وجہ ما لے کے حصہ میں چلا گیا تھا، ابھی ابھی 15 جون کو اعلیٰ کما ن کی ہدایت پر ریاستی صدر جناب جگدا نند بابو کے ذریعہ موصوف کو ریاستی اقلیتی کمیٹی کے صدر کا یہ اہم ذمّہ داری سنوپا گیا ہے ،جسکے لیے خاص کر سمستی پور کے اقلیتی طبقہ اور عام طور پر تمام ونگ کے اہم لیڈروں نے اعلیٰ کمان کے اس قدم کا خیر مقدم کیا ہے، ساتھ ہی ڈاکٹر انور صاحب کو مبا ر ك باد پیش کرتے ہوئے امید جتائی جا رہی ہے کہ جناب انوار کی قابلیت اور جدو جہد سے سمستی پور سمیت بہار بھر میں پارٹی کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کے مسائل اور اِنکے حق حقوق کی آواز بلند ہو گی،۔
مبارک باد دینے والوں
نسیم عبداللہ ضلع صدر اقلیتی کمیٹی را جد ، شری متی روما بھارتی ضلع صدر ، کا بینہ وزیر جناب آ لو ك کمار مہتا ، ریاستی لیڈر فیض الرحمن فیض، ممبر اسمبلی اختر السلام شاہین، ممبر اسمبلی و پردھان مہا سچؤ رنوجے سا ہو ، ضلع پردھان مہا سچیو ویپن ساہنی ریاستی لیڈر را جندر ساہنی،ریا ستی لیڈر پریم پرکاش شرما، نیّر عالم نواب ،را جد لیڈرارمان صدري ، را جد لیڈر تبریز عالم، یو وا لیڈر نورالضحی آفو جی ، سمیع اللہ قریشی، پروفیسر اشرف امام خان ، مشیر عالم، پروفیسر راجندر بھگت، ریا ستی لیڈر لعل بہادر پنڈت،ریا ستی لیڈر سورج کمار داس، ضلع ترجمان راکیش ٹھاکر، نشاط عالم،محترمہ نسرین انجم، محترمہ بدر سلطانہ،محمد عامر سعد، ڈاکٹر خور شید ، محمد نظام، محمد سرور، اصدق جمال ، محمد نعیم، محمد ہارون، پرویز عالم، ماسٹر نوشاد عالم، الحاج محمد فیروز، الحاج، محمد جمال اختر، الحاج محمد عظیم الدین، الحاج محمد محمود عالم،الحاج محمد حسیر الدین ،الحاج محمد معصوم احمد، مولانا ریاض قاسمی،قاری ہاشم رحمانی، قاری طفیل اختر، محمد جاوید غفران، ابو صدام، شیخ فخرالدین، محمد ذا کر، نذر عالم، محمد عبداللہ، محمد مشتری، محمد شکیل،وغیرہ نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.