حاضری میں اضافہآفیسر کے ذریعے مسلسل اسکول جانچ سے بچوں کے بچوں
حاضری میں اضافہآفیسر کے ذریعے مسلسل اسکول جانچ سے بچوں کے
بچوں کو تراشنے کی ضرورت یہ خود بخود چمک جائیں گے/ رام جی پرساد
مہوا ویشالی / شبانہ فردوس / گرمی کی چھٹی کے بعد اسکول کھلتے ہی نۓ قانون کے تحت ضلع مجسٹریٹ کے لیٹر کے مطابق تمام سینئر آفیسر اور جونئر آفیسر لگاتار درجہ اول سے لیکر ہائ اسکول تک کی جانچ مسلسل جاری رہنے سے اسکولوں میں بچوں کی تعداد میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے ساتھ ہی اسکول کے اساتذہ کرام بھی اپنے وقتوں سے پہلے اسکول پہنچ رہے ہیں اور ختم وقت تک اسکول میں رہتے ہیں معلوم ہوکہ چہرہ کلاں بلاک کے تحت موضع محمد پور سیہان میں واقع نیو پرائمری اسکول کو معائنہ چہرہ کلاں بلاک کے مالی آفیسر رام جی پرساد نے کیا جہاں اسکول کے صدر مدرس امیر الحق ، معاون ٹیچر اعجاز عادل شاہ پوری ، انیتا سنگھ ، کماری جیوتی اپنے درجہ میں موجود تھیں اس موقع سے ایک سوال کے جواب میں مالی آفیسر چہرہ کلاں بلاک کے جناب رام جی پرساد نے کہا کہ بچہ ہیرا کے مانند ہیں اسے صرف تراشنے کی ضرورت ہے یہ خود بخود چمک جائیں گے
