September 22, 2023

NR INDIA NEWS

News for all

آئندہ 24 ستمبر 2023 کو روائیل جی فاؤنڈیشن کا تعلیمی پروگرام کا انعقاد

آئندہ 24 ستمبر 2023 کو روائیل جی فاؤنڈیشن کا تعلیمی پروگرام کا انعقاد
سائنس آف ٹکنالوجی وزیر جناب اسرائیل منصوری کی شرکت یقینی
مہوا ویشالی / شبانہ فردوس / مظفرپور دامودرپور روائل جی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یک روزہ تعلیمی اور ایوارڈ پروگرام کا انعقاد آئندہ 24 ستمبر 2023 بروز اتوار 10 بجے دن میں ہونے جا رہا ہے اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر راجد پارٹی کے سائنس آف ٹیکنالوجی وزیر جناب اسرائیل منصوری صاحب بہار سرکار پٹنہ ، سابق اے ،ڈی ،ایم ،حاجی ایم منیر ، جناب کرپال شنکر شاہی پرمکھ بلاک کاٹی ، سابق ایم ایل سی و ناظم اعلی ادارہ شریعہ سلطان گنج پٹنہ حضرت مولانا غلام رسول بلیاوی ، ڈاکٹر امیت کمار ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ایم، ایس ، اے ، بی ، ار ، بی، یو ، مظفر پور، پروفیسر جناب امیت کمار میتھ میٹکس ایم ،ائی ، ٹی ، مظفر پور ، آفس انچارج جناب اجول کمار ڈی ، سی ، اے ، سائنس کالج مظفر پور کی شرکت یقینی طور پر ہوگی وہیں انکے علاوہ حلقہ کے اہم شخصیات بھی شرکت کرینگے اور پروگرام کو کامیاب کریں گے اس موقع سے اردو زبان و ادب کے خادم ، صحافی ، شعراء ، دینی و ملی و ادبی خادم کو میزائل مین ڈاکٹر، اے ، پی ، جے ، عبدالکلام ایوارڈ سے نواز جائیں گے اس پروگرام کے معاونین میں ایم ، ایس ، پٹیل سوئیٹس دامودرپور ، اے ، بی ، این ، نیوز بہار ، مدینہ انٹر پرائزیز دامودر پور ، میشن کورس ایچ آر دامودرپور ، اوشا فرنیچر دامودر پور ، نور میڈیسن دامودر پور و پروگرام ایسو سیئٹ بائ پرتیما پلائ مرس اینڈ روائیل انڈیا ٹریڈرس ایس آر سوپر مارکیٹ دامودر پور مظفر پور کی کاوشوں سے یہ پروگرام کامیابی کی منزل طے کریگی یہ باتیں روائل جی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر جناب جاوید احمد نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے حلقہ دامودرپور مظفر پور کے اہل دانش گزارش کی کہ اس پروگرام میں شرکت کر کامیاب بنائیں

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.