گاندھی جی کا یوم پیدائش اسکولوں میں جوش خروش کے ساتھ منایا گیا
گاندھی جی کا یوم پیدائش اسکولوں میں جوش خروش کے ساتھ منایا گیا
مہواویشالی / شبانہ فردوس / فادر آف نیشن عظیم مجاہد ازادی موہن داس کرم چند گاندھی کا یوم پیدائش تمام سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کرام کے ساتھ طلبہ اور طالبات نے دھوم دھام سے منایا جہاں ان کے مجسمہ پر پھولوں کا مالا پیش کر ان کے روح کے لیے خراج عقیدت بھی پیش کی اس موقع سے چہرہ کلاں بلاک کے تحت پرائمری اسکول محمد پور سہان میں استاد امیر الحق ، انیتا سنگھ ،امیتا سنگھ، شمع پروین، کماری جیوتی ، اعجاز عادل سمیت طلبہ میں کائنات پروین، مہجبی پروین ،شمرن پروین ، سناکشی کماری ،سی وانگی کماری ، محمد سمیر، محمد اعجاز، سواتی کماری، مانوی کماری، اور اآنگن باری مرکز کی سوی کا سہائی کا ریما سنگھ اور پرینکا کماری بھی اس پروگرامیں موجود تھیںتصویر میل پر ہے
