October 23, 2023

NR INDIA NEWS

News for all

110 سال کی عمر میں حاجی غلام رسول صاحب دار فانی سے کوچ کئے

110 سال کی عمر میں حاجی غلام رسول صاحب دار فانی سے کوچ کئے
مہوالی ویشالی / عادل شاہ پوری / چہرہ کلاں بلاک کے تحت ماسٹر محمد فاروق انصاری صاحب کے والد محترم حاجی محمد غلام رسول صاحب 110 سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک کہا انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی جنازے کی نماز آبائی گاؤں کر ہٹیا بزرگ میں پڑھی گئی اور اسی گاؤں کے قبرستان میں مدفون ہوئے ان کی جنازے کی نماز حضرت مولانا حافظ قاری محمد معین الدین صاحب نے پڑھائے ان کی جنازے کی نماز میں کثیر تعداد میں سیاسی، سماجی، ملی ، دینی ، علماء ، شعرا ، صحافی ، ڈاکٹر ، انجینیئر ، پروفیسر جیسی شخصیت نے شرکت کی خصوصی طور پر ڈاکٹر حسین انصاری ڈوگرا ، ایڈ و کیٹ محمد اقبال انصاری حاجی پور ماسٹر محمد مرتضی رسول پور ، محمد صمدانی ، مولانا غلام مصطفی نوری ، ماسٹر عبدالغفار ، حضرت مولانا غلام احمد رضا ، حاجی اصغر علی ، محمد عالم محمد منان محمد انجم انصاری ڈوگرہ ، ماسٹر محمد ارشاد ، ماسٹر محمد امتیاز ، محمد عرفان ہدایت پور ، ڈاکٹر محمد اشرف بھیروکھرا ، راجد لیڈر محمد پھول حسن انصاری ، جد یو ریاستی سیکریٹری منا انصاری ، جد یو ضلع سیکریٹری شہزاد انصاری ، محمد صغیر انصاری ، ماسٹر شمیم الہدیٰ ، ماسٹر مجتحد اکر ، مکھیا ہاشم انصاری کے علاوہ بڑے فرزند محمد عین الحق ، شمس الحق ، عبد القیوم ، محمد ایوب ، محمد خورشید ، بھائی حاجی عبد الوحید ، بھتیجہ محمد نسیم ، محمد نوشاد سمیت سینکڑوں کی تعداد میں احباب رشتے دار نے شپرد خاک کیا اور محروم کے لئے دعائے مغفرت کی واضح ہوکہ مرحوم حاجی صاحب نیک صفت صوم صلوۃ کے پابند سخن نواز ، ملنسار اخلاق مند تھے انہوں نے اپنے پیچھے پوتا پوتی نواسہ نواسی بھتیجہ بھتیجی سے بھرا پورخاندان چھوڑ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.