سنت طریقے پر سلمان و عثمان سلمہ کی منگنی اہمشخصیات کی ہوئ شرکت
مہوا ویشالی / شبانہ فردوس / رشتہء ازدواج سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سب سے پیاری اور پسندیدہ سنتوں میں سے ایک سنت ہے اگر رشتہء ازدواج کو سنت طریقے پر کیا جاۓ تو منگنی ہو یا آپسی بیٹے یا بیٹی کی شادی دونوں بابرکت ہوتی ہے ۔ واضح ہو کہ عبد الرشید انصاری موضع کرہٹیا بزرگ تھانہ مہوا ویشالی حال مقام دھنباد واسع پور نے ایک ہی محفل میں دو بیٹے عثمان انصاری کی منگنی ممتاز انصاری کی صاحبزادی امرینہ پروین موضع پیغمبر پور کولوا بیریا بس اسٹینڈ مظفر کے ساتھ طے کیا اور سلمان انصاری کی منگنی مرحوم محمد رفیق انصاری صاحب کی صاحب زادی عشرت پروین موضع گدو پور تاج پور سمستی پور کے ساتھ اسمارٹ شادی ہال میں بھولی مور دھنباد واسع پور میں طے کیا اس تقریب میں اہم شخصیات کے ساتھ اہل خانہ کے دوست احباب نے مشترکہ طور پر منگنی کی مبارکباد پیش کی جن میں تاج پور سے چچا عمر انصاری ، پھوفا عبدالحمید محمد شہاب الدین محمد مقصود انصاری محمد شمیم مولانا محمد ارمان مشکور عالم ماما عطاء الرحمن شہاب الدین انصاری محمد مقصود انصاری وغیرہ شریک ہوئے وہی مظفر پور سے نانا حبیب انصاری دادا محمد علاؤ الدین چچا مشتاق عالم بھائی محمد عمران محمد عرفان کوفہ محمد امین محمد سراج الدین محمد طاہر حسین دادا محمد مہر الدین وغیرہ شریک ہوئے اہل خانہ کے محمد عمران محمد مظہر عرف گڈو، ابرار انصاری عرف بابلو ، خالو آصف انصاری ، ارشاد انصاری کتراس ، نوشاد انصاری آزاد نگر ، محمد اعظم کلالی بگان ، محمد ابراہیم انصاری ، راجا سینی ڈہ ، محمد علاءالدین آسنسول ، محمد مختار مجھولیہ ، بھابھی مسرت جہاں ، نسیمہ خاتون ، گوہر سلطانہ ، بہن خوشبو پروین و صحافیہ شبانہ فردوس بہنوئی شہباز انصاری جلال پور ، امی چندا خاتون ، بڑی امی میمون نساء ، مامی فریدہ خاتون ، بشریٰ پروین ، حسان عادل ، ارسلان عادل ،صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری بلاک چہرہ کلاں مہمانوں کی مہمان نوازی خوب خوب کی ۔ تصویر میل پر ہے