March 14, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

بہتر تعلیم ہی بچوں کا حال اور مستقبل دونوں سنوار سکتا ہے/ ذکی عالم

بہتر تعلیم ہی بچوں کا حال اور مستقبل دونوں سنوار سکتا ہے/ ذکی عالم


مہواویشالی/ شبانہ فردوس / تعلیم ایک ایسا زیور ہے جسے حاصل کر اور زیب تن ہوکر خوبصورت دکھتا ہے تاریخ گواہ دنیا کا وہی قوم بہت جلد ترقی کیا ہے جس قوم کا ہر فرد تعلیم یافتہ ہوتا ہے جو اپنی زندگی میں پیش آنے والے تمام اچھائی اور برائ کو سمجھ سکتا اور اس کا حل بھی نکال سکتا ہے یہ باتیں ضلع مظفر پور کے واجد پور کڈھنی ہائ اسکول کے صدر مدرس نے اس وقت کہی جب بہار سرکار کے تعلیمی دفتر کے حکم کے مطابق چلاۓ جارہے تعلیمی میدان میں ترقی و بہتری لانے آپسی پیغاماتی مذاکرات پروگرام کو انعقاد کے درمیان کہی انہوں نے آخری بات کرتے ہوئے ہوے بچوں اور انکے والدین سے کہا کہ تعلیم ہی ایک ایسا راستہ ہے جس جس پر چل کر اس کو حاصل کر اپنی زندگی کو صحیح معنوں میں سنوار سکتے ہیں اس موقع سے کڈھنی بلاک ترقیاتی آفیسر محترمہ منٹو کماری ، محمد شاہ عالم ، محمد احتشام ، رینا کماری ، صوفیہ پروین سمیت تمام اساتذہ کرام پروگرام میں موجود تھے اور پروگرام کو کامیاب کئے ۔۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.