*اللہ سے نسبت والا اور محمد سے نسبت والا ناماولادوں کے زندگی پر اثر ڈالتی ہے / مولانا امتیاز ندوی
*اللہ سے نسبت والا اور محمد سے نسبت والا ناماولادوں کے زندگی پر اثر ڈالتی ہے / مولانا امتیاز ندوی
مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ بھولی روڈ آزاد نگر واقع ایس بی آئ کے لائف انسورینس محکمہ کے ترقیاتی آفیسر محمد نوشاد عالم اہلیہ شبنم آرہ کو دو رحمتیں صوفیاء فردوس اور بشریٰ فردوس کے تولد کے بعد نعمت عظمٰی کی دولت بیٹا کی شکل میں اللہ نے خوش ہوکر نوازا جس کی اسم خوانی 4 فروری 2024 بروز اتوار کو بعد نماز ظہر اجتماعی طور پر اہتمام کیا جس میں کتراس ، بھولی ، واسع پور کباری پٹی ، قلالی بگان ، بینک مور کے اہم شخصیات کے ساتھ راجد پارٹی و کانگریس پارٹی کے لیڈران نے شرکت کی اور نام خوانی کی بعدہ مہمانوں اور رشتے داروں نے ضیافت سے بھی لطف اندوز ہوۓ اس موقع سے نانا محمد ابراہیم انصاری و محمد اسلام انصاری ، نانی حمیدہ خاتون ، مامی شگفتہ کلی ، دادی روبیدہ خاتون ، پھوفی انیسہ خاتون ، محمد سیف ، محمد توصیف ، محمد کیف ، محمد اسجد ، قمر رضا ، کاشف رضا و انصاری مہا پنچائت کے ضلع ویشالی راجا پاکر بلاک صدر محمد انتخاب عالم عرف راجا انصاری، بڑی بہن صحافیہ شبانہ فردوس ، جاسمین فردوس ، صوفیہ فردوس ، بھابھی گلفشاں پروین ، بھائی ارشاد انصاری ، رئیس انصاری ، دلشاد احمد ، حسان عادل ، ارسلان عادل ، عفیفہ عادل ، التمش ، نور عین ، محمد عمران ، محمد مظہر امام ، محمد ابرار ، محمد سلمان واسع پور سمیت کئ معزز شخصیات نے شرکت کی اور نو مولود محمد سعد سلمہ کو درازئ عمر اور صالح کردار بننے کی نیک دعائیں دیں ساتھ ہی بذریعہ فون حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی شاہ پوری نئ دلی و محمد ساحل نئ دلی و محمد صدام انصاری ممبئ نے نیک دعائیں دیں ساتھ ہی ضلع دھنباد واسع پور کانگریس پارٹی کے نوجوان لیڈر اعظم انصاری و شاعر و صحافی اعجاز عادل شاہ پوری ، امام جامع مسجد آزاد نگر مولانا محمد یوسف رضا مؤذن حضرت مولانا شرافت علی نے کہا کہ اللہ پاک کی نسبتی عبدیت والا نام یا محمد صلّی اللہ علیہ وسلم سے نسبت والا نام اولادوں کے زندگی میں پر اثر نام ہوتا ہے اور اس نام کی برکت بھی حاصل ہوتی ہے اس لئے قوم مو من کو اللہ پاک کی جانب سے ملنے والا عظیم تحفہ کا نام اللہ کے نام پر اور رسول اللہ کے نام پر ہی رکھیں تاکہ اس نام کا اثر اور اس کی برکت پوری زندگی ملتی رہے جس کی تاریخ یثرب کو مدینہ ہونا
