April 17, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

ضلع مظفر پور راجد پارٹی میں درجنوں لوگوں نے رکنیت حاصل کی

ضلع مظفر پور راجد پارٹی میں درجنوں لوگوں نے رکنیت حاصل کی


مہواویشالی/ شبانہ فردوس/ راجد سپریمو لالو پرساد یادو کی پارٹی راشٹریہ جنتا دل ضلع مظفرپور اکائی کا گزشتہ دنوں پارٹی دفتر مظفر پور میں ہوئ جس کی صدارت جناب گورو ساہ نے کی اور نظامت جناب نوشاد عالم میڈیا انچارج نے کی اس موقع سے پارٹی کے ضلع مظفر پور صدر جناب ویکاس گپتا نے درجنوں سے زیادہ لوگوں کو راشٹریہ جنتا دل پارٹی کی رکنیت حاصل کرائ موصولہ اطلاع کے مطابق بالاتفاق رائے سے ضلع مظفر پور میں رکنیت حاصل کرنے والوں میں ضلع جنرل سیکرٹری گورو ساہ ، ضلع اسپیکر نظرے عالم ، ضلع نائب صدر ڈاکٹر امین انصاری مٹھن پورہ ، سدھاکر کشور ، شیو کمار ، کندن چندر ونشی ، سیکرٹری شیخ جسیم جورن چھپرا ، محمد مرتضی مہاراجی پوکھر ، بھولا رام ، دھی ہررج یادو ، سنتوش سنگھ ، وکاس کمار ہاتھی چوک مظفرپور وغیرہ کے نام شامل ہیں اس موقع سے ضلع اس موقع سے پارٹی کے ضلع صدر جناب گپتا نے کہا کہ ائندہ لوک سبھا انتخاب کے لیے مضبوطی کے ساتھ حلقہ میں رابطہ اور بیداری مہم تیز کرنے کی ضرورت ہے ساتھ ہی راشٹریہ جنتا دل کی ترقیاتی کاموں کو گھر گھر تک پہنچانے کی بھی ضرورت ہے تاکہ ائندہ انتخابات میں ہم سب مل کر مضبوطی کے ساتھ نفرت کی سرکار کو شکست دے کر محبت کی سرکار بنانے میں کامیابی حاصل کر سکیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.