ولیمہ نبئ پاک کی پسندیدہ سنت اسے عام کرنے کی ضرورت / سرفراز اعجاز
ولیمہ نبئ پاک کی پسندیدہ سنت اسے عام کرنے کی ضرورت / سرفراز
صبغت اللہ افروز ہمراہ فرحین فیاض رشتہء ازدواج سے منسلک
مہواویشالی / عادل شاہ پوری/ ملی سماجی سیاسی خادم و راشٹریہ جنتا دل کے مہوا اسمبلی انچارج و ضلع ویشالی اقلیتی سیل کے جنرل سیکرٹری و مدرسہ اسلامیہ چہرہ کلاں کے ترقیاتی رکن و پارٹی کا نوجوان لیڈر سرفراز اعجاز صاحب کا پیارا بھتیجہ عزیزم صبغت سلمہ ابن افروز اعجاز مقام و ڈاکخانہ چہرہ کلاں مہواویشالی ہمراہ عزیزہ فرحین فیاض سلمہا بنت
فیاض الدین مقام راجو ، ڈاکخانہ سناہ پور ضلع دربھنگہ سادگی اور شادابی ماحول میں سنت رسول کے مطابق رشتہء ازدواج سے منسلک ہوۓ اس موقع سے ولیمہ کا اہتمام کیا گیا جہاں سیاسی ،سماجی، ملی، دینی ، علماء کی ایک بڑی جماعت نے شرکت کر نوعروس جوڑے کو تحفے تحائف کے ساتھ شادی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوشگوار زندگی کے لئے نیک دعائیں دیں اس تقریب میں چچا محمد فیروز اعجاز ، مہوا کے راجد ایم ایل اے ڈاکٹر مکیش کمار روشن، سابق وزیر شیوچندر رام ، راجد کے ضلع صدر ویدھ ناتھ سنگھ چندرونشی ، شاہ عالم شبو ، مکھیا ثاقب انور چھپرہ ، مکھیا پتی منوج رائے شاہ پور ، مکھیا سنبھو شرن راۓ ہلیا ، مکھیا برہم دیورائےچہرہ ، سابق پرمکھ اشوک رائے رسول پور ، راجد نیتا اوپندر رائے ، راجد ضلع یوا لیڈر توصیف رضا عرف رومی ، راجد بلاک صدر سبودھ رائے چہرہ کلاں ، پاتے پور بلاک صدر مقبول احمد شہباز پوری ، مہوا بلاک صدر نسیم ربانی ، مہواویشالی نگر صدر رومی یادو ، بھائی حسبی ، شہباز ، فواد اور انصاری مہا پنچائت کے بلاک سیکریٹری ہمایون انصاری ، روزید انصاری جلال پور ، سابق مکھیا عارف حسن کے علاوہ بزریعہ فون جد یو اقلیتی سیل کے ریاستی سیکریٹری حضرت مولانا امتیاز عادل ندوی شاہ پوری نئ دلی ، محمد رستم علی سعودی عرب دبئ ، صحافیہ شبانہ فردوس صاحبہ شاہ پور خرد نکہت خاتون عرف پنکی ، پھوفا ممتاز احمد پونے ، حکیم اجمل صاحب ، ذوالفقار صاحب مامو جان مختار احمد ، نشاط احمد سمیت تمام خویش اقارب نے دولہا دولہن نیک دعاؤں کے ساتھ خوشگوار زندگی کی دعائیں دیں
تصویر میل پر ہے
