February 11, 2024

NR INDIA NEWS

News for all

کیریئر کوچنگ میں درجہ دسویں کے طلبہ و طالبات کو دی گئ الوداعیہ

کیریئر کوچنگ میں درجہ دسویں کے طلبہ و طالبات کو دی گئ الوداعیہ
مہواویشالی/ عادل شاہ پوری/ چہرہ کلاں بلاک کے تحت گزشتہ کئ سالوں سے چل رہے سہان ہائی اسکول کے نزدیک کیریئر کوچنگ سینٹر میں درجہ دسویں کے طلبہ اور طالبات کو الوداعیہ دیا گیا جہاں کلاس کے طلبہ و طالبات تمام حاضر تھے اس تقریب سے کوچنگ کے صدر شنکر کمار نے کہا کہ ہم سب اپنی محنت سے طلبہ اور طالبات کی کیریئر بنانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں ہمیں امید ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی بچے اچھے نمبر لا کر کیریئر کوچنگ سینٹر کا نام روشن کریں گے ساتھ ہی اپنے سماج میں اور اپنے خاندان میں نام اونچا کرنے کا کام کریں گے ساتھ ہی تقریب کے چیف صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری نے کہا کہ امتحان آپ سب کے لئے کامیابی کا سہرا ہے اس سہرا کو سر پر سجایا جاتا ہے اس لئے آپ اس سہرا کو سر پر سجانے کا کام کریں گے

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.