April 18, 2026

NR INDIA NEWS

News for all

23 فروری 2024 کو بلو اسٹار فٹبال کلب پرینہ کے میدان میں کھیلے گا

23 فروری 2024 کو بلو اسٹار فٹبال کلب پرینہ کے میدان میں کھیلے گا

مہواویشالی/ شبانہ فردوس / گزشتہ سال 2023 کا شہباز پور پرینہ فٹبال ٹورنامنٹ چیمپئن بلو اسٹار فٹبال کلب جلال پور بیربھان پھر 2024 شہباز پور پرینہ فٹبال ٹورنامنٹ میں مقابلہ کے لئے تیار اس کھیل کا مظاہرہ شائقین کھیل آنکھوں دیکھی آئندہ 23 فروری 2024 کو شہباز پرینہ فٹبال کھیل میدان میں دیکھییں گے اور اپنے بہتر کھیل کا مظاہرہ کر سامعین کا دل جیتنے کا کام کریں گے جس کی تیاری کلب کے سابقہ متحرک فعال ممبران و کار کنان و عہدیداران زورو شور سے لگے ہوئے ہیں موصولہ اطلاع کے مطابق کھلاڑیوں کا انتخاب ہوچکا ہے اس سال 2024 میں بھی فٹبال شائقین کھیل کا بھر پور مزہ لیں گے واضح ہوکہ یہ کھیل مشترکہ طور چہرہ کلاں بلاک کے ہر فٹبال شائقین و باشندگان بوڑھے جوان اور خصوصی طور پر شاہ پور خرد پنچایت کے باشندہ گان کے مشترکہ کاوشوں سے ٹیم تیار کر کھیل کا مظاہرہ کرایا جاتا ہے تاکہ ہر آدمی کھیل سے لطف اندوز ہو سکے اور سامعین کا آنا اور جانا رائگاں نہ جانے پاۓ ۔

تصویر میل پر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.